• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                            حضرت ابُو ہُرَیْرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ کو محبت ِ رسول  کا یہ معیار بارگاہ ِ رسالت سے عطاہوا تھا ، آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہ  نے  تمام عمر اسے  اپنائے رکھا ، جب مروان بن حکم حضرت  ابُوہُرَیْرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی بارگاہ میں بوقتِ وفات حاضر ہوا تو کہنے لگا : جب سے آپ کی  صحبت  اختیار کی ہے ، میں نے آپ کی ذات میں حضراتِ حسنینِ کریمین رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا کی مَحَبَّت بہت دیکھی ہے۔ یہ سُن کر حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ بیقرار ہو کر اُٹھ  بیٹھے اور ارشاد فرمایا : ایک مرتبہ ہم نبیِّ کریم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ہمراہ کہیں جانے کے لیے نکلے ، ابھى کچھ ہی راستہ طے کیا تھا کہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےحسنىنِ کریمینرَضِیَ اللہُ عَنْہُمَاکے رونے کی آواز سُنى۔ وہ دونوں اُس وَقْت اپنی والدہ کے پاس تھے ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جلدی جلدی چلتے ہوئے ان کے پاس تشریف لے گئے۔ میں نے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو سیّدہ فاطمۃُ الزہرا رَضِیَ اللہُ عَنْہَا سےیہ فرماتے سُنا : میرے بیٹوں  کو کیا ہوا؟عرض کی : پیاس(یعنی پیاس کی وجہ سے دونوں رو رہے ہیں۔ )نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمپانى لىنے کے لىے مشکىزے کى طرف بڑھے ، مگر اس میں پانی مَوْجُود  نہ تھا کیونکہ اُن دِنوں پانى کى اتنی سخت قِلَّت تھى کہ لوگ پانی کی تلاش میں رہا کرتے تھے۔ نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے لوگوں کو پُکار کر  فرمایا : کیا تم  میں سے کسی کے پاس پانی ہے؟ ہر اىک نے کجاووں(سواریوں کے بیٹھنے کیلئے اونٹ کی کمر پر بنائی گئی نشستوں) سے لٹکتے ہوئے مشکىزوں مىں پانى دىکھا مگر انہیں ایک قطرہ تک نہ ملا ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے خاتونِ جنّت ، سىّدہ فاطمۃُ الزّہرا رَضِیَ اللہُ عَنْہَاسے فرماىا : اىک بچہ مجھے دو۔ خاتونِ جنّت سیّدہ فاطمہ نے اىک بچے کو پردے کے نىچے سے دے دىا ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اُنہیں  لے  کر اپنے سىنے سے لگاىا مگر وہ سخت پىاس کى وجہ سے مُسلسل رورہے تھے ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اُن  کے مُنہ مىں اپنى زبان مُبارک ڈالی تو وہ اُسے چُوسنے لگے حتّٰى کہ سىراب ہو گئے ، (حضرت ابُوہرىرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ  فرماتے ہىں کہ)  مىں نے دوبارہ ان  کے رونے کى آواز نہ سُنى ، جبکہ دوسرے (شہزادے) اسى طرح مُسلسل رورہےتھے ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےفرماىا : دوسرے کو بھى مجھےدو۔ خاتونِ جنّت سىّدہ فاطمہ نے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami