• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    و رسائل کی فراہمی اورپرائیویٹ  بستوں پر غیر تنظیمی لٹریچروغیرہ کا جائزہ لینا۔ اجتماع میں آنے والے اسلامی بھائیوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کامناسب انتظام کرنا ، مختلف شعبہ جات کے بستے(Stall) لگواناوغیرہ اس شعبہ کی  ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ اللہ کریم “ شعبہ ہفتہ وار اجتماع “ کومزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین

    اے عاشقانِ صحابہ و اہل بیت! ابھی ہم نے بالخصوص اُن گناہوں کی مذمّت اور ان کے نُقصانات سُنے ، جن کو یزیدپلید نے عام کیا۔ یادرکھئے! گناہ چاہے  چھوٹاہو یابڑا ، اس میں نقصان ہی نقصان ہے اور گناہوں میں کس قدر نُحُوست ہے ، اس کی تباہی وبربادی کا اندازہ اس روایت سے لگائیے ، چنانچہ

    امیرُ المؤمنین حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ عَنْہ نے فرمایا کہ تم اللہ پاک کے اس فرمان سے ہرگز دھوکے میں نہ پڑنا :

    مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ عَشْرُ اَمْثَالِهَاۚ-وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا   (پ۸ ، الانعام : ۱۶۰)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان : جو ایک نیکی لائے تو اس کے لئے اس جیسی دس نیکیاں ہیں اورجو کوئی برائی لائے تو اسے صرف اتنا ہی بدلہ  دیا جائے گا۔

    کیونکہ گناہ اگر چہ ایک ہی ہواپنے ساتھ دس(10) بُری خصلتیں لے کر آتاہے : (۱)جب بندہ گناہ کرتاہے تو اللہ پاک کو غضب دِلاتاہے اور وہ اسے پورا کرنے پر قُدرت رکھتا ہے۔ (۲)وہ(یعنی گناہ کرنے والا) اِبلیس ملعُون کوخوش کرتاہے۔ (۳)جنّت سے دُور ہوجاتا ہے۔ (۴)جہنّم کے قریب آجاتاہے۔ (۵)وہ اپنی سب سے پیاری چیز یعنی اپنی جان کو تکلیف دیتا ہے۔ (۶)وہ اپنے باطن کو ناپاک کربیٹھتا ہے حالانکہ وہ پاک ہوتا ہے۔ (۷)اعمال لکھنے والے فرشتوں یعنیکِرَاماً کاتِبِیْن کو اِیذا  دیتا ہے۔  (۸)وہ نبیِّ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami