• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا

    اے عاشقانِ صحابہ وہ اہلبیت!یزید پلیدجن بُرائیوں میں مبتلا تھا ان میں سے  ایک یہ بھی تھی کہ وہ یا تو سِرے سے نمازہی نہیں پڑھتا تھااوراگر پڑھتا بھی تھا توقَضاکر کےپڑھتا تھا ، حالانکہ نماز قَضاکر کے پڑھنا بھی گُناہ ہے ، اور نہ پڑھنا تو اس سےبھی بڑا گُناہ ہے۔ فی زمانہ یہ گناہ بھی بالکل عام ہے ۔ اوّل تو ہماری  اکثریت نمازوں کی ادائیگی سے غافل اور حُقُوقُ اللّٰہ پامال کرنے کی طرف مائل نظر آتی ہے اور جو تھوڑے بہت لوگ پڑھتے بھی ہیں ان میں سے شایدایک بڑی تعداد کونمازدُرست پڑھنانہیں آتی ہوگی۔ حالانکہ نَماز اِنْتہائی  اَہمیَّت  کی حامِل ہے ، جس کا اَنْدازہ اس بات سے بھی  لگایا جاسکتا کہ روزِقِیامَت حُقُوقُاللہ میں سب سے پہلے اسی کے مُتَعَلِّق سوال کیا جائے گا۔ حَدِیْثِ پاک میں ہے “ اَوَّلُ مَایُحَاسَبُ بِہِ الْعَبْدُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ صَلَا تُہ “ یعنی کل قِیامَت کے دن بندے سے سب پہلے اس کی نَماز کے بارے میں سوال ہوگا۔ اس حَدِیْثِ پاک کے تَحْت حَضْرتِ علّامہ عَبْدُ الرَّؤف منَاوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  فرماتے ہیں کہ بے شک نماز اِیْمان کی عَلامَت اور اَصْلِ عِبادَت ہے۔ ([1])

    اے عاشقانِ صحابہ وہ اہلبیت! اِسْلام میں جو  اَہمیَّت نَماز کوحاصِل ہے وہ کسی اور عِبادَت کو حاصِل نہیں ، نَماز اَرْکانِ اِسْلام  میں سے ایک اَہَمّ تَرین رُکْن ہے ، نَماز ایک بَہت ہی عظیم عِبادَت ہے ، نماز جنَّت میں لے جانے والا عمل ہے ، نماز نُور ہے ، خُشُوْع وخُضُوْع کے ساتھ دو رَکعتیں ادا کرنے والے کے لئے جنَّت واجِب ہو جاتی ہے ، ([2]) دو رَکْعت نمازدُنیاومَافِیۡھَا(یعنی دُنیا اورجو کچھ اِس میں ہے اس سب)سے بہتر ہے ، نماز اللہ پاک کے نزیدک پسندیدہ ترین عمل ہے ، نَماز میں ہر سجدے کے عِوَض ایک نیکی لکھی


     

     



    [1]… التیسیرشرح جامع الصغیر ، ۱ / ۳۹۱

    [2]… مسلم  ، کتاب الطہارۃ ، باب الذکر المستحب عقب الوضوء ، ص۱۱۸ ، حدیث :  ۲۳۴۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami