• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے

    اے عاشقانِ صحابہ و اہلبیت! یزید پلیدمیں ایک بُرائی یہ بھی تھی کہ  وہ  گانے باجے سُننے کا عادی تھا جبکہ گانے باجے سُنناناجائز ، سخت حرام  اورجہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔

     احادیثِ مُبارَکہ میں اس بُرے فعل کی مُمانعت وارِد ہوئی ہے۔ آئیے !اس بارے میں 3 روایات سنتے ہیں۔

    1۔   جو گانا سُنتا ہے ، قِیامت کے دن اللہ پاک اس کے کانوں میں پِگھلا ہوا سِیسہ اُنڈیلے گا۔ ([1])

    2۔   گانے باجے سے اپنے آپ کو بچاؤ کیوں کہ یہ شہوت کو اُبھارتے اور غیرت کو برباد کرتے ہیں اوریہ شراب کے قائم مقام ہیں ، ان میں نشے کی سی تاثیر ہے۔ ([2])

    3۔   گانا اور لَہْو دل میں اس طرح نِفاق اُگاتے ہیں ، جس طرح پانی سبزہ اُگاتا ہے۔ قسم ہے اس ذاتِ مُقَدَّس کی جس کے قبضۂ قُدرت میں میری جان ہے! بے شک قر آن اور ذِکْرُاللہ ضرور دل میں اس طرح ایمان اُگاتے ہیں جس طرح پانی سبزگھاس اُگاتا ہے۔ ([3])

    اللہ پاک ہمیں گانے باجے  کی نحوست  سے بچنے کی توفیق عطافرمائے اور ہر وقت نعت وتلاوت ، سُنَّتوں بھرے بیانات ، مدنی مُذاکرے اورمدنی چینل کے ایمان افروز سلسلے دیکھنے کی سعادت نصیب فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    یزید کی تیسری بُرائی ، سُود


     

     



    [1]…کنزُ العُمّال ، کتاب اللھو۔ ۔ الخ ، قسم الاقوال ، جزء : ۱۵ ، ۸ / ۹۶ ، حدیث : ۴۰۶۶۲

    [2]…تفسیردرمنثور ، پ ۲۱ ، لقمان ، تحت الآیۃ ۶ ، ۶ / ۵۰۶ ، شعب الْایمان ، باب فی حفظ اللسان ،  ۴ / ۲۸۰ ،  حدیث : ۵۱۰۸

    [3]…مسند الفردوس ، ۲ / ۱۰۱ ، حدیث : ۴۲۰۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami