• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شراب پی کر انسان ہر گُناہ  میں بآسانی مبُتلا ہوسکتا ہے کیونکہ شرابی  کو ہوش نہیں ہوتا اوروہ اچھے بُرے کی تمیزبھی کھوبیٹھتا ہے۔ شراب کیا گُل کِھلاتی ہے؟آئیے! اس ضمن میں ایک حدیثِ پاک سنتے ہیں : چنانچہ

    شراب نے کیاگُل کِھلائے

    حُضورنبیِّ مُکَرَّم ، نُورِمجسَّمصلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ارشاد فرماتے ہیں : بُرائیوں کی اصل (یعنی شراب)سے بچو کیونکہ تم سے پہلے ایک شخص تھا ، جو اللہ پاک کی عبادت کیا کرتا اور لوگوں سے الگ تھلگ رہتا ، ایک عورت اس کی مَحَبَّت میں گرفتار ہو گئی اور اس کی طرف خادِم کو کہلابھیجا کہ ہم تمہیں گواہی کے لئے بُلارہے ہیں۔ چنانچہ وہ وہاں پہنچ گیا۔ جب بھی وہ کسی درواز ے سے اندرداخل ہوتا تو وہ اس پر بند کر دیا جاتا ، یہاں تک کہ وہ ایک نہایت حسین وجمیل عورت کے پاس پہنچا ، جس کے قریب ایک لڑکا کھڑا تھا اور وہاں شیشے کاایک بڑا برتن تھا ، جس میں شراب موجودتھی۔ اس عورت نے عابد سے کہا : میں نے تجھے کسی قسم کی گواہی دینے کے لئے نہیں بُلایا بلکہ اس لئے بُلایا ہے کہ تُو اس لڑکے کو قتل کر کے مجھ سےبدکاری کرے یا پھر شراب کاصرف ایک جام پی لے ، اگر تُو نے اِنْکار کیا تو میں واویلا کروں گی اور تجھے ذلیل ورُسْوا کر دوں گی۔ جب اس شخص نے دیکھا کہ اس کے پاس اس سے چُھٹکارے کی کوئی راہ نہیں تو اس نے کہا : مجھے شراب کا گلاس پلا دے۔ عورت نے شراب کا ایک جام پلایا تو اس نے مزید مانگا ، پس وہ اسی طرح شراب پیتا رہا یہاں تک کہ اس عورت کے ساتھ مُنہ بھی کالا کیا اور لڑکے کو بھی قتل کر دیا۔ لہٰذا تم شرا ب سے بچتے رہو۔ اللہ کی قسم! ایمان اور شراب نوشی دونوں کسی شخص کے سینے میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے ، ہاں ! عنقر یب ایک دوسرے کو باہر نکال دے گا۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد


     

     



    [1]… ابن حبان ، کتاب الاشربۃ ، ذکر ما یجب علی المرء۔ ۔ ۔ الخ ، ۷ / ۳۶۷ ، حدیث : ۵۳۲۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami