• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے قدموں میں چلی آتی ہے ۔ دنیا کی محبت سے پیچھا چھڑانے اور آخرت کی فکر پیدا کرنے کے لئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے ، اِنْ شَآءَ اللہ اس کی برکت سے شریعت وسُنَّت کے مُطابق عمل کرنے کی سعادت نصیب ہوگی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ شیخِ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا الیاس قادری ضیائی دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیں نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کے لئے 72 نیک اعمال بصورتِ سوالات عطا فرمائے ہیں ان کے مطابق عمل کرنے کا ذہن بنائیے ان 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل نمبر 9یہ  ہے کہ کیا آج آپ نے آنکھوں کو گناہوں (یعنی بد نگاہی ، فلمیں ڈرامے ، موبائل پر گندی تصاویر اور وڈیوز ، نامحرم عورتوں اور کزنز وغیرہ کو دیکھنے) سے بچایا؟  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ

    اے عاشقانِ صحابہ و اہلبیت! یزید  پلید نےجن خُرافات اور بُرائیوں کاسَرِعام اِرْتِکاب کیا تھا ، بد قسمتی سےآج  وہی  چیزیں ہمارے مُعاشرے میں بھی عام ہوتی جارہی ہیں ، حالانکہ ہمارا پیارا دین ہمیں ان تمام خرافات سے بچنے کی تلقین کرتا ہے۔ آئیے!یزید کی بنائی ہوئی کچھ خرابیوں کے بارے میں سنتے ہیں :

    یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی

    اے عاشقانِ صحابہ و اہلبیت!یزید کی بُری عادتوں میں سے ایک شراب نوشی بھی تھی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شراب پینا حرامِ  قطعی ہے اور اسے حلال جان کر پینا تو  کُفْر ہے۔ بدقِسمتی سےہمارے مُعاشرے میں یہ بُرائی بھی عام ہوتی جارہی ہے۔ یادرکھئے! شراب تمام بُرائیوں کی جڑ ہے کہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami