• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزدیوں کا بُرا کردار arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    یزدیوں کا بُرا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوتاچلاجاتاہے ، جبکہ دنیا بھی اس کے ہاتھ نہیں آتی۔ کچھ ایسا ہی یزیدیوں کے ساتھ ہوا ، جنہوں نے دنیا کی محبت میں نواسۂ رسول امامِ عالی مقام امام حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ اور اُن کے گھر والوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ، ان پر پانی بند کیا اور پھر نہایت ہی سفاکی کے ساتھ امامِ عالی مقام امام حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کو مع  اُن کے رُفقاء کے شہید کیا۔ اس حُبّ دُنیا نے ان سے اتنا بڑا اور سنگین جرم تو کروادیا مگر ان کے ہاتھ کچھ نہ آیا بعض تو اُسی میدانِ کربلا میں ہی نشانِ عبرت بن گئے جبکہ بعض بعد میں اپنے انجامِ بد کو پہنچے۔ اب ہم کچھ ان بد بختوں کے انجام کے بارے میں سنیں گے جو میدانِ کربلا میں ہی اپنے انجام کو پہنچ گئے چنانچہ ،

    گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :

    میرے شیخِ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےاپنے ایک رسالے “ امام حسین کی کرامات “ کے صفحہ نمبر 6 پر لکھتے ہیں : امامِ عالی مقام ،  امامِ عرش مقام ،  امامِ ہمام ،  امامِ تشنہ کام ،  حضرتِ امامِ حُسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ یومِ عاشورا یعنی بروز جمعۃُ المبارک10مُحَرَّمُ الْحَرام 61ھ کو یزیدیوں پر اِتمامِ حُجّت (یعنی اپنی دلیل مکمَّل ) کرنے کیلئے جس وَقت میدانِ کربلا میں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اُس وَقت آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے مظلوم قافِلے کے خیموں کی حِفاظت کیلئے خندق میں روشن کردہ آگ کی طرف دیکھ کر ایک بد زَبان یزیدی  (مالک بن عُروہ ) اس طرح بکواس کرنے لگا : ’’اے حُسین ! تم نے وہاں کی آگ سے پہلے یہیں آگ لگا دی!’‘ حضرت امامِ عالی مقام رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے فرمایا : کَذَبْتَ یاعَدُوَّ اللّٰہ یعنی’’ اے دشمنِ خدا!تو جھوٹا ہے ،  کیا تجھے یہ گمان ہے کہ (مَعَاذَ اللہ ) میں دوزخ میں جاؤں گا!اِمامِ عالی مقام رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے قافِلے کے ایک جاں نثار  (حضرت )مسلم بن عَوْسَجَہ  (رَضِیَ اللہُ عَنْہُ)نے حضرتِ امامِ عالی مقام رَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے اُس منہ پھٹ بد لگام کے منہ پر تیرمارنے کی اجازت طلب کی۔  حضرتِ امامِ عالی مقام رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے یہ فرما کر اجازت دینے سے انکار کیا کہ ہماری طرف سے حَملے کا آغاز نہیں ہو نا چاہئے ۔  پھر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سرکار کی مَحَبَّت پانے کا نسخہ!
    • دُشمنِ صحابہ کا انجام
    • یزید پلید اور اُس کے پیروکاروں کی خُرافات
    • خُرافاتِ یزید
    • یزید کا بُرا کِردار اور اُسکی وجہ
    • دنیا سے بے رغبتی کسے کہتے ہیں ؟
    • نہ دین کے رہے نہ دنیا کے :
    • گھوڑے نے بد لگام کو آگ میں ڈال دیا :
    • سیاہ بچھو نے ڈنک مارا :
    • یزید کی خُرافات اور ان کا بائیکاٹ
    • یزید کی ایک بُرائی شراب نوشی
    • شراب نے کیاگُل کِھلائے
    • یزید کی دوسری بُرائی ، گانےباجے
    • یزید کی تیسری بُرائی ، سُود
    • یزید کی چوتھی بُرائی ، نماز نہ پڑھنا
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • خوشبو لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو لگانے کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • *برے لوگوں کے ساتھ انجام سے پناہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami