• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! تقدیر کا لکھا پُورا ہوا ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اپنے 72 وفادار رُفقا کے ساتھ ،  10 محرم الحرام ، سن 61 ہجری کو میدانِ کربلا میں یزید پلید کے خِلاف حق کی آواز بلند کرتے ہوئے ، نانا کے دِین پر پہرا دیتے ہوئے ، ظُلْم سہتے ہوئے ، دُکھ اور غم کے پہاڑ کے سامنے ثابِت قَدم رِہ کر انتہائی عِزّت کے ساتھ ، شُجَاعت کے ساتھ ، شان و شوکت کے ساتھ شہید ہوئے اور رہتی دُنیا تک کے لئے باطِل کے خِلاف کھڑے ہونے کا ، حق پر چلنے کا ، دینداری کا ، عزّ ت سے جینے ، عِزَّت سے مرنے کا ، شُجاعت کا ، بہادری کا ، استقامت کا اور صبر و رضا کا سبق دے گئے۔

    حُسَیْن ایک علامت ہے زِندگی کے لئے     حُسَیْن عَزْمِ سَفر ہے مُسَافری کے لئے

    ایک اور شاعِر نےکہا :

    فِطْرَت کی مصلحت کا اشارہ حُسَین ہے      قربانیوں کی آنکھ کا تارا حُسَیْن ہے

    وہ اس لئے لڑے کہ ستم کو مِٹا سکیں       پھر کیوں نہ ہم کہیں کہ ہمارا حُسَیْن ہے

      صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     پیارے اسلامی بھائیو! واقعۂ کربلا بہت مشہور ہے ، عموماً ہم یہ واقعہ پڑھتے ، سُنتے رہتے ہیں ، اگر تفصیل کے ساتھ ، درست روایات  کی روشنی میں واقعۂ کربلا پڑھنا چاہیں تو مکتبۃ المدینہ کی 2 کتابیں “ سوانحِ کربلا “ اور “ آئینۂ قیامت “ پڑھ لیجئے۔ آج ہم اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! واقعۂ کربلا سے حاصِل ہونے والے چند سبق سیکھنے کی سعادت حاصِل کریں گے ، ہم الحمدللہ! حُسَیْنی ہیں ، الحمد للہ! ہم یزید سے ، یزیدیت سے بیزار تھے ، بیزار ہیں اور بیزار رہیں گے ، لہٰذا آج ہم امام حُسَین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی سیرتِ پاک سے ، واقعۂ کربلا سے حاصِل ہونے والے مدنی پھول سُن کر ، انہیں اپنے دِل کے گلدستے میں سجانے کی کوشش کریں گے تاکہ اِن پر عَمَل کر کے سچّے اور پکّے حسینی ہونے کا ثبوت دے سکیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تَعَارُف
    • (1) : جذبہ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • (2) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • (3) : کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • (4) : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • زندگی میں نیکیوں کی بہار کیسے آئی؟
    • “ تجہیز و تکفین “ ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami