• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (2) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی

    پیارے اسلامی بھائیو! واقعۂ کربلا کے متعلق ایک بنیادی بات ہے ، وہ یہ کہ میدانِ کربلا میں امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کس کے خِلاف کھڑے ہوئے تھے؟ سب جانتے ہیں : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ یزید کے خِلاف تھے۔ اب سُوال یہ ہے کہ کیا یزید کے ساتھ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کو کوئی ذاتی دُشمنی تھی؟ سب جانتے ہیں کہ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی کوئی ذاتی دُشمنی نہیں تھی؟ کیا مَعَاذَ اللہ! امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ تاج وتخت چاہتے تھے؟ نہیں ، خُدا کی قسم! امام حُسَین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ تاج و تخت نہیں چاہتے تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ تَو جنّتی نوجوانوں کے سردار ، مالِکِ جنّت ، قاسِم نعمت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے نواسے ہیں ، دُنیا کے ہزاروں تاج ، لاکھوں تخت امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے قدموں کی دُھول کے برابر بھی نہیں ہیں۔ پھر امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ یزید کے خِلاف کیوں آئے؟ اس کا بہت آسان اور سادہ سا جواب ہے : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَصْل میں لادِیْنِیَّت کے خِلاف تھے۔ یزید پلید دِیْن کے خِلاف تھا ، یزید پلید دِیْن کو ، شریعت کے اَحْکام کو پامال کرنا چاہتا تھا ، یزید شرابی تھا ، شراب کو عام کرنا چاہتا تھا ، یزید بدکردار تھا ، بدکرداری کو عام کرنا چاہتا تھا ، یزید ظالِم تھا ، یزید فاسِق تھا ، اس لئے امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے یزید کے خِلاف عملی اِقْدام فرمایا۔ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ جب کُوفہ تشریف لے جا رہے تھے ، راستے میں ایک جگہ یزیدی فوج نے امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے قافلے کو رَوْکا ، اس وقت امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے خطبہ ارشاد فرمایا ، اس خطبے میں کربلا کے اَصْل مقصد اور فلسفۂ کربلا کا پُورا پُورا بیان ہے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے فرمایا : اے لوگو! بےشک اللہ پاک کے رسول ، رسولِ مقبول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : جو ظالِم بادشاہ کو دیکھے ، ایسا بادشاہ جو حرام کو حلال کرے ، اللہ پاک کا عہد توڑے ، سُنّتِ رسول کا مُخَالف ہو ، اللہ پاک کے بندوں میں گُنَاہ اور سرکشی پھیلائے ، ایسے بادشاہ کو دیکھنے والا اگر اپنی طاقت کے مُطَابق قول وعَمَل کے ذریعے اس بادشاہ کو نیکی کی دعوت نہ دے ، وہ شخص بھی اس بادشاہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تَعَارُف
    • (1) : جذبہ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • (2) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • (3) : کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • (4) : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • زندگی میں نیکیوں کی بہار کیسے آئی؟
    • “ تجہیز و تکفین “ ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami