• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ پاک اور یزید پلید arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    امامِ پاک اور یزید پلید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1) : جذبہ  اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ

    پہلا مدنی پھول جو امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی سیرتِ پاک سے سیکھنے کو ملتا ہے ، وہ ہے : جذبۂ اِیْمانی مع حکمتِ عَمَلی۔ عام طَور پر جس انداز سے اور جن مواقع پر امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کا حوالہ دیا جاتا ہے ، اس سے یُوں لگتا ہے ، جیسے امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَعَاذَ اللہ بہت جَوشیلے تھے ، لہٰذا جیسے ہی یزید پلید تختِ حکومت پر آیا ، آپ جوش میں آکر ، 72 ساتھیوں کے ساتھ میدانِ کربلا میں پہنچے اور یزیدیوں کے خِلاف لڑتے لڑتے شہید ہو گئے۔ حالانکہ ایسی بات نہیں ہے ، امام حُسَین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ جذبۂ اِیْمانی والے تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قرآن پڑھتے بھی تھے ، قرآن سمجھتے بھی تھے ، حدیث پڑھتےبھی تھے ، حدیث سمجھتے تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ دِین کے رازوں کو سمجھتے تھے ، دِین کی کامِل سمجھ بُوجھ رکھنے والے تھے ، اس لئے امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا جذبہ خالی جذبہ نہیں تھا بلکہ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا جذبہ جذبۂ اِیْمانی تھا ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شہادت تو اَزَل سے لکھی ہوئی تھی ، آپ نے کربلا کے میدان میں شہید ہونا ہی تھا ، اس کے اسباب بننے ہی تھے ، امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ خود بھی اپنی شہادت کے متعلق جانتے تھے ، اس کے باوُجُود امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے کسی لمحے بھی حکمتِ عملی کو چھوڑا نہیں ، ایسا نہیں تھا کہ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اُٹھے اور کربلا میں جا کر یزیدیوں سے لڑتے لڑتے شہید ہو گئے بلکہ امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے پُوری پُوری حکمتِ عملی سے کام لیا اور کمال گہرائی کے ساتھ قرآن و حدیث کو سمجھ کر پُوری عقل مندی سے فیصلے کئے اور دین پر پُوری طرح عَمَل کرتے ہوئے دِین کے لئے قربانی پیش کی۔

    اب یہاں دو باتیں ہیں ، ایک ہے : یزید کی بیعت کرنا ، اس میں امام حُسَین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے بالکل مصلحت پرستی نہیں کی ، ایک سیکنڈ کے کروڑوَیں حصے میں بھی امام حُسَین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے یزید کی بیعت نہیں کی۔ دوسری بات ہے : یزید کے خِلاف عملی اقدامات کرنا ، اس میں امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے حکمتِ عملی اختیار فرمائی ، یزید پلید 60 ہجری میں ، رَجَب کے مہینے میں تخت پر بیٹھا ، یزید نے مدینۂ منورہ کے گورنر وَلِیْد کو خط لکھ کر امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قرآنِ کریم میں حَسنَیْنِ کریمین کا ذِکْر
    • اَہْلِ بَیْت کون ہیں؟
    • امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تَعَارُف
    • (1) : جذبہ اِیْمانی حکمتِ عملی کے ساتھ
    • (2) : کربلا میں اَصْل جنگ لَادِیْنِیَّت کے خِلاف تھی
    • (3) : کربلا اور دَرْسِ فرض شناسی
    • (4) : امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَظْلُومِ کربلا ہیں
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • زندگی میں نیکیوں کی بہار کیسے آئی؟
    • “ تجہیز و تکفین “ ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami