• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہُ اَکْبَر! ابھی ایک کافِر کا اَنجام دیکھ کر آرہے ہیں اور جرأت دیکھئے کہ اللہ پاک کے نبی ، حضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سے شِرْک کی اجازت مانگ رہے ہیں۔

    * اللہ پاک نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کو تورات شریف عطا فرمانے کے لئے کوہِ طُور پر بُلایا ، حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام 40 دِن کوہِ طُور پر تشریف فرما رہے ، پیچھے سے بنی اسرائیل بھٹک گئے ، سامری نام کے ایک جادُو گر نے ان کے لئے دھات کا ایک بچھڑا بنایا ، بنی اسرائیل نے اس بچھڑے کو ہی خُدا مان لیا۔ ([1])

    * بنی اسرائیل کو تَوْرات شریف عطا کی گئی ، تَورات شریف 4 بڑی آسمانی کتابوں میں سے سب سے پہلی آسمانی کتاب ہے ، بنی اسرائیل نے اس پر عمل کرنے سے صاف صاف انکار کر دیا ، اللہ پاک نے کوہِ طُور کو جَڑ سے اُٹھا کر ان کے سروں پر لٹکا دیااور فرمایا :

    خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ  (پارہ1 ، سورۃالبقرۃ : 63)

    ترجمہ کنزُ العِرفان : مضبوطی سے تھامو اس (کتاب) کو جو ہم نے تمہیں عطا کی ہے اور جو کچھ اس میں بیان کیا گیا ہے اسے یاد کرو۔

        اس وقت اس ڈر سے کہ کوہِ طُور ہمارے اُوپر نہ گرا دیا جائے ، انہوں نے تَوْرات شریف پر عمل کرنے کا وعدہ کر لیا مگر پھر اپنے وعدے سے پھر گئے۔ ([2])

    غرض؛ آزادی جو ایک بڑی نعمت تھی ، بنی اسرائیل کو چاہئے تھا اس کا شکر ادا کرتے مگر انہوں نے نافرمانی کی ، حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی نافرمانی کی ، اللہ پاک کی کتاب تورات شریف پر عمل کرنے سے انکار کیا ، آخر اِن پر اللہ پاک کا غضب ہوا اَوْر ان پر ذِلَّت


     

     



    [1]...تفصیل کے لئے دیکھئے : پارہ : 16 ، سورۂ طہٰ ، آیت : 77تا87۔

    [2]...تفصیل کے لئے دیکھئے : پارہ : 1 ، البقرۃ ، آیت : 63تا64۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • “ تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami