• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کثرت سے تیل استعمال فرماتے تھے *آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  اتنا تیل لگاتے کہ مبارک زلفوں سے تیل کے قطرے ٹپک جاتے تھے۔ ([1]) *آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن تیل لگانا پسند فرماتے تھے۔ ([2]) *سُنَّت یہ ہے کہ بِسْمِ اللہ  پڑھ کر ہتھیلی پر تیل ڈال کر پہلے دونوں اَبْرُؤَوْں پر ، پھر دنوں آنکھوں کی پلکوں پر ، پھر سَر پر تیل لگایا جائے۔ اسی طرح داڑھی میں تیل لگاتے وقت بُچی (یعنی نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیانی بالوں) سے ابتداء کرنا سُنّت ہے۔ ([3])

    پیارے اسلامی بھائیو!  سُنَّت پر عمل کرتے ہوئے ، سُنّت طریقے کے مطابق کَثْرَت سے تیل لگانے کی عادَت ضرور بنائیے مگر سَر میں بَدْبُو نہ ہو ، عِمَامہ شریف میلا نہ ہو ، اس کا بھی اہتمام کیجئے ، مثلاً ممکن ہو تو خوشبودار تیل لگائیے ، سُنَّت کی نیت سے سَر پر سَر بند بھی باندھئے۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   

    تیل کی بوندیں ٹپکتی نہیں بالوں سے رضا        صبحِ عارِض پہ لٹاتے ہیں ستارے گیسو

    وضاحت : اے رضا! سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی مبارک زُلْفوں سے جو تیل کی بوندیں ٹپک رہی ہیں ، مجھے تَو یہ منظر یُوں لگ رہا ہے جیسے ستاروں بھری رات چہرۂ مصطفےٰ پر ، رُخِ وَالضُّحٰی پر ستارے نچھاور کر رہی ہے۔  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...شمائل محمدیہ ، باب : فی ترجل رسول اللہ ، صفحہ : 115 ، حدیث : 33۔

    [2]...شعب الایمان ، باب : فی الملابس ، فصل : کراہیۃ الوسخ ، جلد : 5 ، صفحہ : 168 ، حدیث : 6226۔

    [3]...معجم اوسط ، جلد : 5 ، صفحہ : 366 ، حدیث : 7629 و کنز العمال ، جز : 7 ، جلد : 4 ، صفحہ : 46 ، حدیث : 18295۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • “ تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami