• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی عاجزی و سادگی arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی عاجزی و سادگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فاروقِ اعظم کی عاجزی وانکساری کی انتہا :

    امیر المؤمنین حضرت عمرفاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ  ملک شام تشریف لے گئے ، حضرت ابوعبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ عَنْہ  بھی آپ کے ساتھ تھے۔ دونوں   ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں   گھٹنوں تک پانی تھا ، آپ اپنی اونٹنی پر سوار تھے ، اونٹنی سے اترے اور اپنے موزے اتار کر اپنے کندھے پر رکھ لئے ، پھر اونٹنی کی لگام تھام کرپانی میں   داخل ہو گئے تو حضرت ابوعبیدہ بن جراح رَضِیَ اللہُ عَنْہ  نے عرض کی : “ اے امیرالمؤمنین! آپ یہ کام کررہے ہیں   مجھے یہ پسند نہیں   کہ یہاں   کے باشندے آپ کو نظر اٹھا کر دیکھیں ۔ “ تو آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہ  نے عاجزی وانکساری سے بھرپور جواب دیتے ہوئے ارشاد فرمایا : افسوس اے ابوعبیدہ! اگریہ بات تمہارے علاوہ کوئی اور کہتا تو میں   اسے اس اُمت کے لئے نشان عبرت بنا دیتا۔ کیا تمہیں   یاد نہیں   ہم ایک بے سرو سامان قوم تھے ، پھر   اللہ پاک نے ہمیں اسلام کے ذریعے عزت بخشی ، جب بھی ہم   اللہ پاک کی عطا کردہ عزت کے علاوہ عزت حاصل کرنا چاہیں   گے تو   اللہ پاک ہمیں   رُسوا کردے گا۔ (مستدرک ، کتاب الایمان ، قصۃ خروج عمر الی الشام ، ۱ / ۲۳۶ ، حدیث : ۲۱۴)

    اے عاشقانِ صحابہ! آپ نے سنا کہ خلیفۃ المسلمین امام العادلین حضرت عمر فاروق  رضی اللہ عنہ   مسلمانوں کے خلیفہ اور آدھی دنیا کی سلطنت کے مالک ہونے کے باوجود کیسے عاجزی و انکساری کے پیکر تھے ، جبکہ آج کل کے زمانے میں اگر کسی شخص کو کوئی بڑا منصب یا عہدہ مل جائے تو وہ اپنے آپ کو دوسروں سے اعلی سمجھنے لگتا ہے ، خود کو صحیح اور دوسروں کو غلط سمجھنے لگتا ہے اس کی یہ سوچ بن جاتی ہے کہ دوسرا تو غلط ہوسکتا ہے میں غلط نہیں ہوسکتا اور اگر کبھی کوئی اس کی غلطی کی نشاندہی کرنے کی جسارت کر بیٹھے تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر دیتا ہے مگر قربان جائیے حضرت عمر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • حق وصداقت کے امین کا جنّتی محل
    • اچانک دو(2) شیر آ پہنچے
    • فاروقِ اعظم زمین پر آرام فرماتے :
    • فاروقِ اعظم کا سفر حج عام مسلمانوں کی طرح :
    • فاروقِ اعظم کی عاجزی وانکساری کی انتہا :
    • بغیر چھنے آٹے کی روٹی :
    • دو سالن :
    • خشک روٹی :
    • سادہ غذا :
    • ننگے پاؤں :
    • پسینہ چوسنے والی قمیص :
    • قمیص اور تہبند پر پیوند :
    • دیر سے آنے پر معذرت :
    • بقدرِ کفایت خوراک :
    • قرض :
    • یومیہ اَخراجات :
    • حج کے اخراجات :
    • فضائلِ عمر بزبانِ مصطفےٰ
    • شعبہ اصلاح برائے قیدیان
    • پانی میں اِسراف سے بچنےکےنکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پانی میں اِسراف سے بچنےکے بقیہ نِکات
    • *پھل لیتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami