• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پھر تَبَع تَابِعِیْن نے اپنے بعد والوں کو بتایا ، یُوں کرتے کرتے ہم تک دِین پہنچا ، اب یہ جو روایت ہوئی یعنی ایک شخص اپنے بعد والے کو دِیْن کی باتیں سکھاتا رہا ، بتاتا رہا ، اس کے متعلق اُصُول مقرر ہیں ، بَس جو بات ہم تک پہنچی اور اُن اُصولوں کے مُطَابق ہے ، اسے قبول ہی کیا جائے گا ، اگر ہماری عقل اُس بات کے مُوَافِق ہے تو اس پر شکر ادا کرنا چاہئے اور اگر ہماری عقل میں وہ بات نہیں آرہی تو اس پر عقل کے گھوڑے نہیں دوڑائے جائیں گے بلکہ دِیْن کی اس بات کو ، حدیثِ پاک کو ، صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے اُن فرامین کو مانا جائے گا ، عقل کی پیروی نہیں کی جائے گی۔ لہٰذا جب اَحادِیث میں موجود ہے کہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اس اُمَّت کے مُحَدِّث ہیں ، آپ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی زبان پر فرشتے کلام کرتے ہیں ، آپ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی زبان پر اللہ پاک نے حق رکھ دیا ہے ، اَحادیث میں یہ بھی موجود ہے کہ کتنی ساری آیات حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی مُوَافقت میں نازِل ہوئی ہیں ، حدیثِ پاک کے بڑے بڑے ماہِر عُلَمائے کرام نے یہ اَحادیث ، یہ روایات کتابوں میں لکھی ہیں تو اب ہماری عقل میں آئیں یا نہ آئیں ، ہم انہیں قبول ہی کریں گے اور  بَس...

    عقل کو تنقید سے فرصت نہیں  عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ

    *رہی یہ بات کہ اگر مُوَافقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کو مان لیا جائے تو اس سے خَتْمِ نبوت کا انکار ہوتا ہے تو یہ بات ہی سِرے سے غلط ہے ، مُوَافِقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کو مان لینے سے خَتْمِ نبوت کا انکار نہیں ہوتا بلکہ یہ تو پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے آخری نبی ہونے کی زَبردست دلیل ہے۔ وہ کیسے؟ یہ سمجھنے کے لئے ایک حدیثِ پاک سمجھئے!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارف
    • حضرت عمر فاروقِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے قبول اسلام کا واقعہ
    • مُوَافقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • دِیْن ہم تک رِوایت سے پہنچا ہے
    • “ خَتْمِ نبوت “ کی زبردست دلیل
    • شانِ فاروقِ اعظم بزبانِ قرآن
    • (1) : فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نیک مومن ہیں
    • (2) : “ فاروقِ اعظم “ کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • نمازِ فجر میں زار و قطار رونے لگے (حکایت)
    • رِقَّت کے سبب سانس اُکھڑ گئی (حکایت)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • “ مدنی قاعِدہ(madani qaida) “ موبائِل ایپلی کیشن
    • “ زُلفیں رکھنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami