• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے اپنی اُسی دلیل کو ایک دوسرے انداز سے بیان کیا ، ارشاد فرمایا :  

    فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ (پارہ3 ، سورۃالبقرۃ : 258)                      

    ترجمہ کنزُ العِرفان : اللہ سورج کو مشرق سے لاتا ہے پس تو اسے مغرب سے لے آ۔

    یعنی اے نمرود! بےجان جِسْم میں جان پیدا کرنا تو تیرے بَس کی بات نہیں ہے ، اے رَبّ ہونے کے جھوٹے دعوےدار!  تُو اس سے آسان کام ہی کر کے دکھا دے ، وہ یہ کہ سُورج ایک بےجان جسم ہے ، یہ مسلسل حرکت کر رہا ہے ، چلو..! اس کی حرکت کو روکنا بھی مشکل سہی ، تُو بَس اتنا کر کہ سُورج مَشْرِق سے مَغْرِب کی طرف جاتا ہے ، تُو اس کی سَمْت بدل دے اور سُورج کو مَغْرِب سے مَشْرِق کی طرف چلا کر دکھا دے۔

    بَس یہ سننا تھا کہ نمرود کے ہوش اُڑ گئے اور وہ ہَکَّا بَکَّا رِہ گیا۔ اس نادان اور بدبخت سے اَوْر تو کچھ نہ بَن سکا ، ہٹ دھرمی کرتے ہوئے بولا : ابراہیم! جاؤ...!! میرے پاس تمہارے لئے غَلَّہ نہیں ہے ، اُس ربّ سے مانگو جس کی عبادت کرتے ہو۔ یہ سُن کر حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام خالی ہاتھ واپس ہوئے ، راستے میں ایک ریت کے ٹیلے کے قریب سے گزر ہوا ، وہاں سے آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے ایک تھیلے میں ریت بھر لی اور گھر پہنچے ، ریت سے بھرا ہوا تھیلا رکھا اور خود آرام فرمانے لگے۔ جب آپ عَلَیْہِ السَّلَام بیدار ہوئے تو آپ کی زوجہ محترمہ حضرت سارہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا نے کھانا پیش کیا ، حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے پوچھا : یہ اَناج کہاں سے آیا؟ عرض کیا : وہی ہے جو آپ تھیلے میں بھر کر لائے ہیں۔ یہ سُن کر حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام سمجھ گئے کہ اللہ پاک نے اپنے خزانۂ قُدْرت سے ہمیں رِزْق عطا فرمایا ہے۔

     اے عاشقانِ رسول !ظالِم و سرکش بادشاہ نمرود کا انجام انتہائی عبرتناک ہوا ، تفسیر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود کا واقعہ
    • “ تَوْحِیْد “ کے دلائل
    • امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ایک مختصر مُنَاظَرہ (حکایت)
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟ (حکایت)
    • ہم اللہ پاک کے رَبّ ہونے پر راضِی ہیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    • (3-1) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام حلیم ، اَوَّاہ اور مُنِیْب ہیں
    • (4) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام بہت اطاعت گزار ہیں
    • گُنَاہوں سے توبہ نصیب ہو گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس
    • “ معانقہ کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami