• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیدی اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے آقا ، محبوبِ خُدا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی غُلامی پر اِظْہَارِ فخر کرتے ہوئے فرماتے ہیں :

    میرے آقا کا وہ دَر ہے جس پر           ماتھے گِھس جاتے ہیں سرداروں کے

    کیسے آقاؤں کا بندہ ہوں رضا             بول بالے مِری سرکاروں کے([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے اَعْلیٰ اَوْصاف

     پیارے اسلامی بھائیو! حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام جنہوں نے نمرود کے ساتھ مُنَاظَرہ کیا اور اپنے دلائل کی روشنی میں نمرود کو بےبَس کر دیا ، آپ اللہ پاک کے برگزیدہ نبی اور اللہ پاک کے خلیل ہیں ،  ہمارے پیارے نبی ، رسولِ ہاشِمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام میں سب سے اَفْضَل ہیں ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے بعد سب سے بلند رُتبہ حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام ہی کا ہے ، الله پاک نے قرآنِ کریم میں 50 سے زائد مرتبہ آپ کا نام ذِکْر فرمایا اور آپ عَلَیْہِ السَّلَامکے دَرْجنوں اَوصَافِ عالیہ بھی قرآنِ کریم میں ذِکْر کئے گئے ہیں۔ ([2]) آئیے! حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے چند اعلیٰ اَوْصاف کا ذِکْرِ خیر سنتے ہیں :

    (3-1) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام حلیم ، اَوَّاہ اور مُنِیْب ہیں  

    پارہ : 12 ، سورۂ ہُود ، آیت : 75 میں ارشاد ہوتا ہے :

    اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ(۷۵) (پارہ12 ، سورۃھود : 75)                    

    ترجمہ کنزُ العِرفان : بیشک ابراہیم بڑے تحمل والا ، بہت آہیں بھرنے والارجوع کرنے والا ہے۔


     

     



    [1]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 359تا360۔

    [2]...بصائر ذوی التمییز ، الباب : الثلاثون ، بصیرۃ فی ذکر ابراہیم ، جلد : 6 ، صفحہ : 24۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود کا واقعہ
    • “ تَوْحِیْد “ کے دلائل
    • امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ایک مختصر مُنَاظَرہ (حکایت)
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟ (حکایت)
    • ہم اللہ پاک کے رَبّ ہونے پر راضِی ہیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    • (3-1) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام حلیم ، اَوَّاہ اور مُنِیْب ہیں
    • (4) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام بہت اطاعت گزار ہیں
    • گُنَاہوں سے توبہ نصیب ہو گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس
    • “ معانقہ کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami