• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی دلیل بالکل واضِح ، مکمل اور آسانی سے سمجھ آنے والی تھی اور اس کا جواب دینا نمرود بدبخت کے بَس کی بات نہیں تھی۔ البتہ نمرود ایک بادشاہ تھا ، آس پاس سب اُس کے وزیر ،  مشیر تھے ، اسے خُدا ماننے والی عوام تھی ، ان سب کے سامنے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی دلیل کا جواب نہ دے سکنا ، نمرود کے لئے سخت ذِلَّت کا سبب تھا ، لہٰذا اُس بےوقوف نے اپنی جھوٹی عِزَّت بچانے کے لئے نہایت اَحْمقانہ جواب دیا ، بولا :

    قَالَ اَنَا اُحْیٖ وَ اُمِیْتُؕ- (پارہ3 ، سورۃالبقرۃ : 258)                                          

    ترجمہ کنزُ العِرفان : میں بھی زندگی دیتا ہوں اور موت دیتا ہوں۔

       یعنی اے ابراہیم (عَلَیْہِ السَّلَام)! آپ کے کہنے کے مُطَابق اگر ربّ وہ ہوتا ہے جو زِندگی اور موت دیتا ہے تو یہ کام میں بھی کر لیتا ہوں ، لہٰذا آپ ہی کی دلیل کی رُو سے میں رَبّ ہوا۔ پھر نمرود نے اپنے اس دعوے کو ثابت کرنے کے لئے 2 قیدی بُلائے ، اُن میں سے ایک کو قتل کر دیا اور دوسرے کو رِہا کر دیا اور کہا : دیکھو! جسے میں نے چھوڑا ، اسے میں نے زِندگی دی اور جسے قتل کیا ، اسے میں نے موت دی۔

    اللہ! اللہ...!! کیسی حَمَاقت کی بات ہے...!! کہاں ایک بےجان چیز میں جان ڈالنا اور کہاں زِندہ شخص کو زِندہ رہنے دینا ، اِن دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ، اگرچہ عقل مند اسی سے سمجھ سکتے تھے کہ حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی دی ہوئی دلیل پختہ اور واضِح ہے مگر اس پر نمرود کی یہ ظالمانہ حرکت کیسی حماقت پر مبنی ہے ، البتہ وہاں موجود سب لوگ نمرود کے حمایتی تھے ، وہ نمرود کی اس حماقت کو اس کی فتح سمجھتے ، لہٰذا حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود کا واقعہ
    • “ تَوْحِیْد “ کے دلائل
    • امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ایک مختصر مُنَاظَرہ (حکایت)
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟ (حکایت)
    • ہم اللہ پاک کے رَبّ ہونے پر راضِی ہیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    • (3-1) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام حلیم ، اَوَّاہ اور مُنِیْب ہیں
    • (4) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام بہت اطاعت گزار ہیں
    • گُنَاہوں سے توبہ نصیب ہو گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس
    • “ معانقہ کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami