• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    والے ہیں ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جو زِندگی بھی دیتا ہے ، موت بھی دیتا ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہےجو  تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جو سب کو رِزْق دیتا ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جس نے زمین بنائی ، جس نے آسمان بنائے ، جس نے چاند سُورج ، ستارے بنائے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جو پھول ، پھل اُگاتا ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جوبارش برساتا ہے ، بارش کے ایک قطرے کو سِیپ  میں رکھ کر اسے موتی بناتا ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جو پانی کی ایک بُوْند سے جیتا جاگتا انسان بناتا ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جو قُدْرتوں والا ہے ، جو عظمتوں والا ہے ، جو رِفْعتوں والا ہے ، ہمارا رَبّ وہ ہے جسے نہ نیند آتی ہے ، نہ اُونگھ آتی ہے ، ہمیں فخر ہے ہمارا رَبّ وہ ہے جس کی شان و عظمت کے نظارے ہر سمت پھیلے ہوئے ہیں ، ذَرَّہ ذَرَّہ اُس کی قُدْرت کا مظہر ہے ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جسے کبھی فَنَا نہیں ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارا رَبّ وہ ہے جس کی شان و عظمت کی کوئی انتہا نہیں ، ہمیں فخر ہے کہ ہم اُسی سچے ، حقیقی خُدا کے ماننے والے ہیں جس نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے دَسْتِ قُدْرت سے بنایا ، وہی رَبّ ہے جس نے حضرت نُوح عَلَیْہِ السَّلَام کو طُوْفان میں محفوظ فرمایا ، وہی رَبّ ہے جس نے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے آگ کو گلزار بنایا ، وہی رَبّ ہے نے جس نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے دریا میں رَسْتے بنائے ، وہی رَبّ ہے جس نے حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کو کائنات پر حکومت بخشی ، وہی رَبّ ہے جس نے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کو بغیر باپ کے پیدا فرمایا  اور ہمیں فخر ہے کہ ہم اُس اللہ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْک پر ایمان رکھنے والے ہیں جس نے تمام جہانوں کے آقا و مولیٰ ، سردارِ انبیا ، مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام اور نمرود کا واقعہ
    • “ تَوْحِیْد “ کے دلائل
    • امام شافعی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ایک مختصر مُنَاظَرہ (حکایت)
    • فلسفی کا غرور کیسے ٹوٹا...؟ (حکایت)
    • ہم اللہ پاک کے رَبّ ہونے پر راضِی ہیں
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے اَعْلیٰ اَوْصاف
    • (3-1) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام حلیم ، اَوَّاہ اور مُنِیْب ہیں
    • (4) : حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام بہت اطاعت گزار ہیں
    • گُنَاہوں سے توبہ نصیب ہو گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس
    • “ معانقہ کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami