• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنَّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنَّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے : میں گُنَاہوں میں ڈوبا ہوا تھا اور گُنَاہ کر کر کے میرا دِل سخت ہو چکا تھا ، بدنگاہی اور والدین کی نافرمانی جیسے گُنَاہ میرے معمول میں شامِل تھے ، میری گُنَاہوں بھری زِندگی میں ہدایت کی روشنی یوں آئی کہ ایک دِن دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ایک اسلامی بھائی کی دعوت پر دَرْس میں شریک ہو گیا ، درْس کے الفاظ ایسے پُر تاثیر تھے کہ میرے دِل میں اُتَر گئے ، گُنَاہوں کی گرد چھٹنے لگی ، مجھے اپنی سابقہ زندگی پر افسوس ہونے لگا۔ آہ! زندگی کا ایک بڑا حصہ غفلت میں گزر گیا۔ دَرْس کے ذریعے نصیحت کے انمول موتیوں نے میرے مردہ دِل کو زِندہ کر دیا ، میں نے اسی وقت توبہ کی اور آیندہ گُنَاہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا۔ الحمد للہ! میرا چند گھڑیوں کے لئے دَرْسِ فیضانِ سُنّت میں شرکت کرنا میری زندگی اور آخرت کی بہتری کا ذریعہ بن گیا۔ اب الحمد للہ! میں عطاری ہوں ، پانچ وقت کی نماز باجماعت وہ بھی پہلی صَف میں ادا کرنے کی سَعَادت پا رہا ہوں۔ ([1])

    عطائے حبیبِ خُدا مدنی ماحول                ہے فیضانِ غوث و رضا مدنی ماحول

    اگر سنتیں سیکھنے کا ہے جذبہ               تم آجاؤ دیگا سکھا مدنی ماحول

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو!  بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ ایک روز تاجدارِ رسالت ، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّمنے 3 مرتبہ فرمایا : میرے نائِب پر اللہ پاک کی رَحمت ہو۔ عَرْض کیا گیا : حُضُور! آپ کے نائِب کون ہیں؟ فرمایا : میری سُنّت سے مَحبَّت کرنے اور دوسروں کو


     

     



    [1]...چند گھڑیوں کا سودا ، ص11ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پہلی آیت : قربانی کا حکم ہر اُمَّت کو دیا گیا
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام اور ان کی قوموں کی قُربانیاں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے آباء و اجداد کی قربانیاں
    • قربانی سُنَّت انبیا ، سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • دوسری آیت : اللہ پاک کے ہاں تقویٰ مقبول ہے
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • تیسری آیت : بُدْنَہ شَعَائِرُ اللہ سے ہے
    • جانوروں کو تکلیف مت دیجئے!
    • چند گھڑیوں کا سودا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مسجد درس
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami