• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنَّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنَّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسے بار بار چکر نہ لگوائے جائیں *بعض نادان قربانی کی آڑ میں مَعَاذَ اللہ! جماعت چھوڑتے بلکہ بعض تو نمازیں ہی قضا کر ڈالتے ہیں ، ان کے بہانے ہوتے ہیں کہ *-قَصَّاب دیر سے آیا تھا *-قربانی کرتے کرتے جماعت گزر گئی *-کپڑوں پر خون لگا تھا ، اس لئے نماز ہی قضا ہو گئی وغیرہ ، غرض قربانی کا جانور خریدنے سے لے کر ، ذبح کرنے اور گوشت تقسیم کرنے تک ہر وہ کام جو گُنَاہ ہے یا جس کی وجہ سے گُنَاہ میں جا پڑنے کا اندیشہ ہے ، اس کام سے بچنا تقویٰ کا تقاضا ہے اور قربانی میں تقویٰ کے تقاضوں پر عمل کرنا قربانی کو بارگاہِ اِلٰہی میں قبولیت کے لائق بناتا ہے۔

    دے حُسْنِ اَخْلاق کی دولت                     کر دے عطا اِخْلاص کی نعمت

    مجھ کو خزانہ دے تقویٰ کا                     یااللہ! مری جھولی بھر دے([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو!  تقویٰ کے تقاضوں میں سے ہی ہے کہ قربانی کرنے میں * جذبۂ اِخْلاص بھی ہو *جذبۂ اِیْثَار بھی ہو *اللہ پاک کی رِضا کے لئے تَنْ مَنْ ، دَھن لُٹا دینے کا عَزْم بھی ہو *جب جانور کے گلے پر چھری رکھی جائے تو بندہ محبتِ اِلٰہی سے سرشار ہو *دِل ہی دِل میں اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کر رہا ہو مولیٰ! جانور کی قربانی کا حکم ہوا ، میں تیری رِضا کے لئے جانور قربان کرتا ہوں *اِلٰہی! نفسانی خواہشات کو قربان کر کے ، تیری رِضا والے کام کرنا بھی تجھے محبوب ہے ، مولیٰ! آج سے تیری رِضا کے لئے  نَفْسِ اَمَّارہ کو بھی مارتا ہوں ، آج کے بعد کبھی نفس و شیطان کے بہکاوے میں آکر تیری نافرمانی نہیں کروں گا *اے میرے پاک پروردگار! آج تیرے حکم سے جانور قربان کر رہا ہوں ، تیری رِضا


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 123۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پہلی آیت : قربانی کا حکم ہر اُمَّت کو دیا گیا
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام اور ان کی قوموں کی قُربانیاں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے آباء و اجداد کی قربانیاں
    • قربانی سُنَّت انبیا ، سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • دوسری آیت : اللہ پاک کے ہاں تقویٰ مقبول ہے
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • تیسری آیت : بُدْنَہ شَعَائِرُ اللہ سے ہے
    • جانوروں کو تکلیف مت دیجئے!
    • چند گھڑیوں کا سودا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مسجد درس
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami