• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • درخت لگانے کے فضائل و فوائد arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    درخت لگانے کے فضائل و فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی میٹھی میٹھی سُنَّت ہے ، اِس سُنَّت کی اَدائیگی کے لیے بھی شجرکاری کرنی ہو گی کیونکہ مِسواک دَرختوں سے ہی حاصِل ہوتی ہے ۔  * قحط سالى یعنی بارشوں کا بند ہوجانا اِنسانوں کے ساتھ ساتھ پرندوں ، جانوروں اور حشراتُ الارض  کی سانسوں کی ڈوری ٹوٹنے کا بھی پیغام ہے ۔  بارش ہوتی ہے تو اَناج اور سبزہ اُگتا ہے اور جاندار اپنی اپنی غذائیں کھاکر  زندگی کی شمع روشن رکھتے ہیں ۔  تو ان بارشوں کو بَرسانے میں بھی  دَرختوں کا کِردار ہے اس لیے کہ دَرخت اپنى جڑوں مىں جَذب شُدہ  پانى کو ہوا مىں خارِج کرتے ہىں جس سے فضا میں نَمی پیدا ہوتی ہے ۔ پھر ىہ نَمى بادل بناتی ہے اور وہ بادل رِم جھم رِم جھم بَرسنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ زمىن زَرخىز ہوکر اَناج ، پھل اور سبزیاں اُگاتی ہے ۔  دَرخت اپنی جڑوں میں پانی محفوظ کرلیتے ہیں اور پھر قحط سالی کے اَیّام میں زمىن کو پانى فَراہم کر کے بنجر ہونے سے بچاتے ہیں ۔  اگر دَرخت نہ ہوں تو بارشیں بھی نہ ہوں  لہٰذا زندہ رہنے کے لیے شجرکاری ضَروری ہے ۔   * شور  شرابا اِنسان کے لیے بے سکونی اور ذہنی تناؤ کا سبب بنتا ہے  ۔ نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دَرخت شور شرابے کو اپنے اَندر جَذب کر کے پُرسکون ماحول فَراہم کرتے ہیں ، اِسی بِنا پر انڈسٹریل ذون یعنی جہاں بہت ساری فیکٹریاں ہوں اس علاقے میں زیادہ سے زیادہ دَرخت لگائے جاتے ہیں تاکہ شور شرابا کم کرکے ماحول پُرسکون بنایا جاسکے ۔   * کپڑا اِنسان کی بنیادی ضَرورت ہے اس کے بغیر زندگی گزارنا بھی اِنتہائی دُشوار ہے ۔  لاکھوں لاکھ اِنسانوں کا روزگار کپڑے کی صنعت سے جڑا ہوا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • اہلِ فارس کی عمر طویل کیوں ؟؟
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • شجرکاری اور صحابی رسول
    • درخت لگانے کی احتیاطیں
    • درخت لگانے کی اچھی اچھی نیتیں
    • درخت لگانے کے سائنسی فوائد
    • درخت لگانے کے معاشی اور معاشرتی فوائد
    • درخت لگانا ممکن نہ ہو تو ؟
    • ذو الحجۃ کےپہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5 روایات
    • حدیثِ پاک کے بارے میں مَدَنی پھول
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیث پاک کے بقیہ مدنی پھول
    • * مدینہ منورہ میں شہادت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami