• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مفتی نقی علی خان کی 3کرامات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    مفتی نقی علی خان کی 3کرامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے تھے۔ ([1])

    مفتی نقی علی خان کے القابات

    * سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فتاویٰ رضویہ شریف میں اپنے والِدِ ماجِد مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے القاب اور فضائل و اَوْصاف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :

    اَلْاِمَامُ الْھُمَّامُ (یعنی بلند ہمت امام) وَالْفَاضِلُ الطَّمْطَامُ (یعنی زبردست فاضِل) ، وَالْبَحْرُ الطَّامُ (عِلْم کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر) ، وَالْبَدْرُ التَّامُ  (چودہویں کے چاند) ، حَامِیُ السُّنَنِ (سُنَّتوں کے مُحَافِظ) ، مَاحِیُ الْفِتَنِ (فتنے مٹانے والے) ، ذُوْ تَصَانِیْفٍ رَائِقَۃَ (عمدہ کتابیں لکھنے والے) ، بَقِیَّۃُ السَّلَفِ (بزرگوں کی نشانی) ، حُجَّۃُ الْخَلَفِ (اپنے بعد والوں کے لئے دلیل) ، نَاصِحُ الْاُمَّۃِ (اُمَّت کو نصیحت فرمانے والے) ، کَاشِفُ الْغُمَّۃ (مشکلات حل فرمانے والے) ، حَامِیُ حِمَی الرِّسَالَۃِ عَنْ کَیْدِ اَھْلِ الضَّلَالَۃِ (گمراہوں کے مکر وفریب توڑ کر ناموسِ رسالت پر پہرہ دینے والے) ، سَیِّدِیْ وَمَوْلَائِیْ وَمَاْوٰئِ (میرے سردار ، میرے مولا ، میری پناہ گاہ) ، مَوْلَانَا مَوْلَوِی مُحَمَّد نَقِیْ عَلِیْ خاں قادِری برکاتی آلِ رسولی  اللہ  پاک اُن سے راضِی ہو۔ ([2])

    قُدْرَت کا شاہکار ہیں ،  حضرت نقی علی          پَرْوُرْدَۂ سرکار ہیں حضرت نقی علی

    مفتی ہیں باکمال تو عاشق  بھی بےمثال          آقا کے جاں نثار ہیں حضرت نقی علی

    باطِل پہ قہر ، حق کی ہیں تلوارِ بےنیام           سُنَّت کے پیروکار ہیں ، حضرت نقی علی

    والِد رضا کے اور ہیں اِبْنِ رضا علی              سُنِّی کے تاجدار ہیں حضرت نقی علی

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...حیاتِ اعلیٰ حضرت ، جلد : 1 ، صفحہ : 40۔

    [2]...فتاوٰی رضویہ ، جلد : 28 ، صفحہ : 495تا496۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عُلَمائے کرام کے چند فضائل
    • مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تَعَارف
    • مفتی نقی علی خان کے القابات
    • مفتی نقی علی خاں رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا عشقِ رسول
    • عاشقِ رسول کا سَفرِ مدینہ (حکایت)
    • 8 آیات کی تفسیر
    • مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی 3کرامات
    • (1) : قحط دُور ہو گیا (حکایت)
    • (2) : روزہ نہ چھوڑنا
    • (3) : گیارہ درجے تک ہم نے پہنچا دیا (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا سَفَرِ آخرت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • “ نرمی “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami