• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مفتی نقی علی خان کی 3کرامات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    مفتی نقی علی خان کی 3کرامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آنے دو یا ڈبو دو ، اب تو تمہاری جانِب        کشتی تمہیں پہ چھوڑی ، لنگر اُٹھا دئیے ہیں([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو!  یہ ہے حقیقی عشقِ رسول...!! آہ! اب تو عشقِ رسول کے بلند بانگ دعوے رِہ گئے ہیں ، مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ تو خواب میں دئیے گئےحکم پر بھی جان لٹانے کو تیار ہو گئے مگر ہمارا حال یہ ہے کہ وہ اَحْکَام جو ہمارے محبوب آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے حیاتِ ظاہِری میں ، اس ظاہِری دُنیا میں رہتے ہوئے ہم غُلاموں کے لئے ارشاد فرمائے ہم اُن پر بھی عمل نہیں کر پاتے *چند قدم کے فاصلے پر مسجد ہے ، قالین بچھے ہیں ، پنکھے اور بعض جگہ A.Cبھی لگے ہیں ، تمام سہولیات موجود ہیں ، تندرست بھی ہیں ، ہاتھ پیر بھی سلامت ہیں ، اس کے باوُجود نمازِ باجماعت کی پابندی نہیں کر پاتے ، *آہ! کئی مسلمان تو ایسے بھی ہیں کہ جن کی نمازیں ہی قضا ہو جاتی ہیں ، *ہمیں رشتے داروں کے ساتھ نیک سلوک کا حکم دیا گیا مگر ایک تعداد ہے جو معمولی وُجوہات یا محض اناپرستی کی وجہ سے رشتے توڑ ڈالتے ہیں ، *صاحبِ نصاب کو شرائط پائی جانے کی صُورت میں زکوٰۃ دینے کا حکم دیا گیا مگر کتنے ایسے ہیں جو معاذ اللہ زکوٰۃ کی پوری ادائیگی نہیں کرتے ، *ہمیں رمضان المبارک کے روزے رکھنے کا حکم دیا گیا مگر کتنے لوگ ہیں جو بلاوجہ یا محض معمولی وُجُوہات کی بنا پر روزہ نہیں رکھتے ، *ہمیں غیبت ، چغلی ، جھوٹ ، وعدہ خلافی وغیرہ سے منع کیا گیامگر آج مُعَاشرہ ان گُنَاہوں کی لپیٹ میں ہے ، *کئی نادان ایسے بھی ہیں جنہیں لگتا ہے کہ اب سچ کا زمانہ ہی نہیں ہے ، جھوٹ بول کر ہی زندگی گزاری جا سکتی ہے ، الامان والحفیظ!


     

     



    [1]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 102۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عُلَمائے کرام کے چند فضائل
    • مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تَعَارف
    • مفتی نقی علی خان کے القابات
    • مفتی نقی علی خاں رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا عشقِ رسول
    • عاشقِ رسول کا سَفرِ مدینہ (حکایت)
    • 8 آیات کی تفسیر
    • مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی 3کرامات
    • (1) : قحط دُور ہو گیا (حکایت)
    • (2) : روزہ نہ چھوڑنا
    • (3) : گیارہ درجے تک ہم نے پہنچا دیا (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا سَفَرِ آخرت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • “ نرمی “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami