• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَسْمائے مدینہ مُنَوَّرہ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اَسْمائے مدینہ مُنَوَّرہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُفَسِّرِ قرآن ، مفتی  احمد یار خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے فرمان کا خُلاصہ ہے :  میرے پیارے نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی یہ ساری دُعائیں قبول ہوئیں ،  ہر مسلمان کو مکے کے مقابلے میں مدینہ منورہ زیادہ پیارا ہے ، مدینۂ پاک کی آب و ہوا صحت بخش ہے ، وہاں کی خاک “ خاکِ شِفَا “ کہلاتی ہے ، وہاں کی روزی میں برکت ہے اور امام مالِک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اس حدیثِ پاک سے دلیل پکڑی اور کہا کہ مدینۂ منورہ مکہ پاک سے اَفْضَل ہے۔ ([1])

      اے عاشقانِ رسول ! مدینۂ منورہ کی شان  و عظمت کا اندازہ لگائیے کہ یہ مُبَارَک ، مُقَدَّس ، خوشبوؤں والا ، مہکا مہکا ، حَسِیْن و خوبصُورت ، نورانی شہر اللہ پاک کا بھی محبوب ترین شہر ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے آقا ، محبوبِ خُدا ، محبوبِ انبیا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا بھی محبوب اور پسندیدہ ترین شہر ہے۔ مولانا حَسَن رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں :

    اللہ کا محبوب بنے جو تمہیں چاہے         اُس کا تو بیاں ہی نہیں کچھ تم جسے چاہو([2])

    یعنی یارسول اللہ! یا حبیب اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! جس کے دِل میں آپ کی محبت ہو ، وہ اللہ پاک کا محبوب ہو جاتا ہے تو جس سے آپ محبت فرمائیں ، اس کی شان و عظمت کو کون بیان کر سکتا ہے...!!

    شاہ تم نے مدینہ اپنایا ، واہ! کیا بات ہے مدینے کی

    اپنا روضہ اسی میں بنوایا ، واہ! کیا بات ہے مدینے کی([3])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح ، جلد : 4 ، صفحہ : 214۔

    [2]...ذوقِ نعت ، صفحہ : 206۔

    [3]...وسائل بخشش ، ص۳۸۸۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینہ مُنَوَّرہ محبوب ترین شہر ہے
    • قرآنِ کریم میں ذِکْر کئے گئے اَسْمائے مدینہ
    • (1-3) : مدینہ ، مُدْخَلُ صِدْق ، اَرْضُ اللہ
    • (4-5) : دارُ الہجرت ، دارُ الْاِیْمان
    • (6) : مدینہ پاک کا مبارک نام : حَسَنہ
    • مدینہ پاک کو حَسَنَہ کیوں کہتے ہیں؟
    • اَحادیث میں بیان کئے گئے اَسْمائے مدینہ
    • (7-9) : طَابَہ ، طَیْبَہ ، طَیِّبَہ
    • مدینہ پاک کو طابَہ ، طَیْبَہ اور طَیِّبَہ کیوں کہتے ہیں
    • (10) : مدینہ پاک “ شافِیَہ “ ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • کبوتروں کی آستانہ محبوب سے محبت (حکایت)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • “ غمخواری “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami