• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَسْمائے مدینہ مُنَوَّرہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اَسْمائے مدینہ مُنَوَّرہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کا اِرادہ فرمایا تو بارگاہِ الٰہی میں دُعا  کی : اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ اِنْ اَخْرَجْتَنِیْ مِنْ اَحَبِّ الْبِلَادِ اِلَیَّ فَاَسْکِنِّیْ فِی اَحَبِّ الْبِلَادِ اِلَیْکَ یعنی الٰہی!تُو نے مجھے میرے مَحْبُوب ترین شہر سے ہجرت کا حکم دِیا ہے ، اب میرا قِیَام ایسی جگہ فرما جو تیرے ہاں محبوب ترین ہو۔ ([1])

    اے عاشقانِ مدینہ! شیخ عبد الحق مُحَدِّث دہلوی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے یہ حدیثِ پاک جَذْبُ الْقُلُوب میں نقل فرمائی اور فرمایا : اِذِ الْحَبِیْبُ لَا یَخْتَارُ لِحَبِیْبِہٖ اِلَّا مَا ہُو اَحَبُّ وَ اَکْرَمُ عِنْدَہٗ یعنی ایک محبت کرنے والا اپنے محبوب کے لئے وہی پسند کرتا ہے جو اس کے نزدیک زیادہ پسندیدہ اور عزّت والا ہو۔ ([2])

    جبکہ محبوبِ خُدا ، سیدِ انبیا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے ہجرت فرمائی اور دُعا بھی کی کہ الٰہی! اب اُس مقام پر میرا قیام ہو جو مقام تیرے ہاں محبوب تَرِیْن ہے ، اس دُعا کے بعد اللہ پاک نے اپنے پیارے حبیب ، حبیبِ لبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے لئے مدینۂ پاک کا انتخاب فرمایا ، اس سے معلوم ہوا کہ مدینۂ پاک اللہ پاک کے ہاں مَحْبُوب ترین مقام ہے۔

    پھر جب ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہجرت فرما کر مدینۂ پاک تشریف لے آئے تو بُخَاری شریف کی حدیثِ پاک ہے کہ پیارے نبی ، سچے نبی ، اچھے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے دُعا کی : اَللّٰہُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْمَدِیْنَۃَ کَحُبِّنَا مَکَّۃَ اَو اَشَدَّ یا اللہ پاک!ہمیں مدینۂ پاک کی ایسی محبت عطا فرما جیسی محبت ہمیں مکہ پاک سے ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ ([3])


     

     



    [1]...مستدرك ، كتاب : ہجرة ، جلد : 3 ، صفحہ : 535 ، حدیث : 4320بتغیر قلیل۔

    [2]...جذبُ القلوب ، صفحہ : 20۔

    [3]...بُخاری ، کتاب : فضائل المدینہ ، صفحہ : 500 ، حدیث : 1889۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینہ مُنَوَّرہ محبوب ترین شہر ہے
    • قرآنِ کریم میں ذِکْر کئے گئے اَسْمائے مدینہ
    • (1-3) : مدینہ ، مُدْخَلُ صِدْق ، اَرْضُ اللہ
    • (4-5) : دارُ الہجرت ، دارُ الْاِیْمان
    • (6) : مدینہ پاک کا مبارک نام : حَسَنہ
    • مدینہ پاک کو حَسَنَہ کیوں کہتے ہیں؟
    • اَحادیث میں بیان کئے گئے اَسْمائے مدینہ
    • (7-9) : طَابَہ ، طَیْبَہ ، طَیِّبَہ
    • مدینہ پاک کو طابَہ ، طَیْبَہ اور طَیِّبَہ کیوں کہتے ہیں
    • (10) : مدینہ پاک “ شافِیَہ “ ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • کبوتروں کی آستانہ محبوب سے محبت (حکایت)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • “ غمخواری “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami