• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ مکہ و حج arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ مکہ و حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے فرمائی۔ ([1]) 

    غرض؛ مَسْجِدِ اَقْصٰی بھی بہت فضیلت والا مقام ہے ، کعبہ شریف بھی بہت ہی فضیلت والا مقام ہے ، مگر غیر مُسْلموں نے اپنے ناقِصْ ذہن کے مُطَابق اِن دونوں فضیلت والے مقامات کے درمیان موازنہ کیا ، گویا اپنے طور پر انہوں نے مَسْجِدِ اَقْصٰی اور کعبہ شریف کی فضیلتوں کو تولنے کی کوشش کی تو اللہ پاک نے اِن کے باطِل نظریے کا رَدّ فرمایا ، اِن کے اعتراض کا جواب اِرْشاد فرمایا مگر قرآنِ کریم کے  خوب صُورت اور حَسِیْن اندازِ بیان کے قربان جائیے! کہ اللہ پاک نے بیان کی گئی آیتِ کریمہ میں غیر مسلموں کا رَدّ تو فرمایا ، کعبہ شریف کے فضائِل تو بیان فرمائے مگر مَسْجِدِ اَقْصٰی کی فضیلت کو کم بھی نہیں ہونے دیا ، یعنی قرآنِ کریم نے یہ تو فرمایا کہ کعبہ شریف دُنیا کی پہلی عبادت گاہ ہے مگر یہ نہیں فرمایا کہ مَسْجِدِ اَقْصٰی کی کوئی فضیلت ہی نہیں۔ قرآنِ کریم نے یہ تو فرمایا کہ کعبہ شریف بابرکت ہے مگر یہ نہیں فرمایا کہ مَسْجِدِ اَقْصٰی کی کوئی برکت نہیں ہے ، قرآنِ کریم نے یہ تو فرمایا کہ کعبہ شریف تمام جہانوں کے لئے باعِثِ ہدایت ہے مگر یہ نہیں فرمایا کہ مَسْجِدِ اَقْصٰی بالکل ہدایت کا سبب ہی نہیں ہے ، قرآنِ کریم نے یہ تو فرمایا کہ کعبہ شریف میں اللہ پاک کی واضِح نشانیاں ہیں مگر یہ نہیں فرمایا کہ مَسْجِدِ اَقْصٰی میں اللہ پاک کی کوئی نشانی مَوْجُود ہی نہیں ہے۔ یعنی قرآنِ کریم نے غیر مسلموں کا رَدّ بھی فرمایا ، کعبہ شریف کے فضائِل بھی بیان فرمائے اور مَسْجِدِ اَقْصٰی کی فضیلت اور شرف وعِزَّت میں کمی بھی نہیں آنے دی۔ مَعْلُوم ہوا؛  جب بھی 2 فضیلت والی چیزوں کا ذِکْر ہو ، اُن میں کسی ایک کی شان بیان کرنی ہو تو اس انداز سے بیان کی جائے کہ دوسری چیز کی شان میں کمی نہ آنے پائے ، مثلاً ہم جب اپنے آقا ومولیٰ ،


     

     



    [1]...بخاری ، کتاب : مناقب الانصار ، باب : المعراج ، صفحہ : 976 ، حدیث : 3887۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کا حُسْنِ بیان
    • کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی؟
    • طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان
    • مَکَّہ مُکَرَّمَہ کے فضائل
    • کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • حج کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • “ حج وعمرہ “ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami