• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • 27 نمازوں کا ثواب arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    27 نمازوں کا ثواب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے : اَلنِّیَّۃُ الْحَسَنَۃُ تُدْخِلُ صَاحِبَہَا الْجَنّۃَ  اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کروا دیتی ہے۔ ([1])

    اے عاشقانِ رسول! اچھی نیتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیتے ہیں ، مثلاً نیت کیجئے!  *رضائے الٰہی کے لئے بیان سُنوں گا *بااَدَب بیٹھوں گا * خوب توجہ سے بیان سُنوں گا * بیان سُن کر اس پر عمل کی کوشش کروں گا * بیان کا جتنا حصہ یادرہا ، دوسروں تک پہنچا کر عِلْم دین پھیلانے کا ثواب کماؤں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو!  آج کے بیان کا موضوع ہے : “ 27 نمازوں کا ثواب “ یعنی آج کے بیان میں ہم اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیم! نمازِ باجماعت کے فضائل و برکات سننے کی سَعَادت حاصِل کریں گےلیکن چونکہ ماہِ ذِیْقَعْدَۃُ الْحَرام جارِی ہے اور اس ماہِ مبارک کی 2 تاریخ کو دُنیائے عِلْم کی ایک عظیم ہستی ، صَدْرُ الشَّرِیْعہ ، بَدْرُ الطَّرِیقہ ، حضرت عَلَّامہ ، مولانا ، مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا عُرْسِ پاک منایا جاتا ہے ، لہٰذا صَدْرُ الشَّرِیْعہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا فیضان حاصِل کرنے کے لئے ابتداءً ہم صَدْرُ الشَّرِیْعہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ پاک بھی سننے کی سَعَادت حاصِل کریں گے۔ اللہ پاک ہمیں صَدْرُ الشَّرِیْعہ ، بَدْرُ الطّرِیقہ ، مولانا ، مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا فیضان نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔     

    یہ ساری برکتیں ہیں خدمتِ دینِ پیمبر کی      جہاں میں ہر طرف ہے تذکرہ صدرِ شریعت کا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...مسند فِرْدَوس ، جلد : 4 ، صفحہ : 305 ، حدیث : 6895۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ایک یادگار حکایت
    • صَدْرُ الشَّرِیْعہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • صَدْرُ الشَّرِیْعَہ کا ذَوْقِ نماز
    • باجماعت نماز پڑھنا واجِب ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور باجماعت نماز
    • ہم بھی خوب عاشقِ رسول ہیں !
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • پانچوں وقت کی نمازِ باجماعت کے فضائل
    • نمازِ باجماعت کی حکمتیں
    • نماز باجماعت کی ایک عجیب حکمت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نَشے باز کی اِصْلاح ہو گئی
    • “ اَوْقاتُ الصَّلوٰۃ “ موبائل ایپلی کیشن
    • مصافحہ کرناسُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami