• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • 27 نمازوں کا ثواب arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    27 نمازوں کا ثواب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے نبی کی آنکھ کی ، ٹھنڈک نماز ہے             جنت میں لے چلے گی جو ، بے شک نماز ہے

    کاش...! ہمیں بھی پانچوں نمازیں ، مسجد میں پہلی صَف میں ، تکبیرِ اُوْلیٰ کے ساتھ پڑھنے کی سَعَادَت ملے اور اس کی ایسی عادَت ہو جائے کہ مرتے دَم تک شَرْعِی مَجْبُوری کے بغیر کبھی ایک بھی جماعت چھوٹنے نہ پائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔

    میں پانچوں نمازیں پڑھوں باجماعت      ہو توفیق ایسی عطا یااِلٰہی! ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     نمازِ باجماعت کے فضائل

    امیر المؤمنین ، حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ فرماتے ہیں : میں نے دو جہاں کے سردار ، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کو فرماتے سُنا کہ اللہ پاک باجماعت نماز پڑھنے والوں کو محبوب(یعنی پیارا) رکھتا ہے۔ ([2])

    حضرت ابو سعید خدرِی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ بیان کرتے ہیں : اللہ پاک کے آخری رسول ، رسولِ مقبول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : جب بندہ باجماعت نماز پڑھے پھر اللہ پاک سے اپنی حاجت(یعنی ضرورت) کا سُوال کرے تو اللہ پاک اس بات سے حیا فرماتا ہے کہ بندہ حاجت پوری ہونے سے پہلے واپس لوٹ جائے۔ ([3])

    جماعت سے گر تو نمازیں پڑھے گا            خدا تیرا دامن کرم سے بھرے گا


     

     



    [1]...وسائل بخشش ، صفحہ : 102۔

    [2]...مسند احمد ، جلد : 2 ، صفحہ : 309 ، حدیث : 5112۔

    [3]...کَنْز الْعُمَال ، کتابُ : الصّلوٰۃ ، جز : 7 ، جلد : 4 ، صفحہ : 227 ، حدیث : 20239۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ایک یادگار حکایت
    • صَدْرُ الشَّرِیْعہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • صَدْرُ الشَّرِیْعَہ کا ذَوْقِ نماز
    • باجماعت نماز پڑھنا واجِب ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور باجماعت نماز
    • ہم بھی خوب عاشقِ رسول ہیں !
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • پانچوں وقت کی نمازِ باجماعت کے فضائل
    • نمازِ باجماعت کی حکمتیں
    • نماز باجماعت کی ایک عجیب حکمت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نَشے باز کی اِصْلاح ہو گئی
    • “ اَوْقاتُ الصَّلوٰۃ “ موبائل ایپلی کیشن
    • مصافحہ کرناسُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami