• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآنی واقعات arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    قرآنی واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم   اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔ ([1])

    )2(تمام گُناہ مُعاف

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِ نَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ

    حضرت انس   رضی اللہُ عنہ   سے روایت ہے :  تاجدارِ مدینہ  صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم   نے فرمایا : جو شَخْص  یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُس کے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔ ([2])

    )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے

     صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ ([3])

    )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍعَدَدَمَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً  ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ

    حضرت اَحْمد صاوِی  رحمۃ اللہ علیہ   بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں : اِس دُرُود شریف کو ایک بار پڑھنے سے چھ(6)  لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے۔ ([4])


     

     



    [1]… افضل الصلوات علی سید السادات ، الصلاۃ السادسۃ والخمسون ، ص151ملخصًا

    [2]… افضل الصلوات علی سید السادات ، الصلاۃ الحادیۃ عشرۃ ، ص 65

    [3]… القول البدیع ، الباب الثانی ، ص277

    [4]… افضل الصلوات علی سید السادات ، الصلاۃ الثانیۃ والخمسون ، ص149

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • حضرتِ عُزَیْر علیہ السلام کا واقعہ
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام اور چار پرندے
    • دونوں واقعات سے حاصل ہونے والے نکات
    • تصوُّف کا ایک نکتہ
    • فرشتے مہمان بن کر آئے
    • مہمان نوازی کے فضائل
    • تختِ بلقیس
    • شعبہ مَدَنی مذاکرہ
    • تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • تفسیر صراط الجنان ایپ :
    • تلاوت کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور2 دُعائیں۔
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • تلاوت کے بقیہ آداب
    • *قوت و رزق کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami