• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآنی واقعات arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    قرآنی واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                   وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                               وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الاعتکاف   (ترجَمہ : میں نے سُنّتِ اعتکاف کی نیّت کی)

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!جب کبھی داخلِ مسجد ہوں ، یاد آنےپر اِعتکاف کی نِیَّت کرلیا کریں کہ جب تک مسجد میں رہیں گے اِعتکاف کا ثواب ملتا رہےگا۔ یاد رکھئے! مسجد میں کھانے ، پینے ، سونےیاسحری ، اِفطاری کرنے ، یہاں تک کہ آبِ زم زم یادَم کیاہواپانی پینے کی بھی شَرعاً اِجازت نہیں ، البتہ اگر  اِعتکاف کی نِیَّت ہوگی تو یہ سب چیزیں جائز ہوں گی۔ اِعتکاف کی نِیَّت بھی صِرف کھانے ، پینے یا سونے کے لئے نہیں ہونی چاہئے بلکہ اِس کا مقصد اللہکریم کی رِضا ہو۔ “ فتاویٰ شامی “ میں ہے : اگرکوئی مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا چاہےتو اِعْتِکاف کی نِیَّت کرلے ، کچھ دیر ذِکْرُاللہ کرے ، پھر جو چاہے کرے(یعنی اب چاہے تو کھا  پی یا       سوسکتا ہے)

    دُرُودِ پاک  کی فضیلت

    اللہ پاک کے آخری نبی    صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم  نے اِرشاد فرمایا :

    مَنْ سَرَّہُ اَنْ یَلْقَی اللہَ  غَداً رَاضِیا ً ، فَلیُکثِرِ الصَّلاۃَ عَلَیَّ

    یعنی جسے یہ پسند ہو کہ   اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہوتے وقْت اللہ پاک اُس سے راضی ہوتو اُسے چاہیےکہ مجھ پرکثرت سےدُرُودشریف پڑھے۔   


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • حضرتِ عُزَیْر علیہ السلام کا واقعہ
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام اور چار پرندے
    • دونوں واقعات سے حاصل ہونے والے نکات
    • تصوُّف کا ایک نکتہ
    • فرشتے مہمان بن کر آئے
    • مہمان نوازی کے فضائل
    • تختِ بلقیس
    • شعبہ مَدَنی مذاکرہ
    • تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • تفسیر صراط الجنان ایپ :
    • تلاوت کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور2 دُعائیں۔
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • تلاوت کے بقیہ آداب
    • *قوت و رزق کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami