Husn-e-Zan Ki Barkaten

Book Name:Husn-e-Zan Ki Barkaten

میں4 ابواب ہیں((1)فیضانِ بسم اللہ ، (2)آدابِ طعام ، (3) پیٹ کا قفلِ مدینہ اور(4) فیضانِ رمضان)*یہ کتاب 1548صفحات پرمشتمل ہے* اس کاپہلا باب فیضانِ بِسْمِ اللہ ، بِسْمِ اللہ پڑھنے کے فضائل ، جنات سے سامان کی حفاظت کا طریقہ ، بُخار کے5 علاج ، دَردِ سر کے 7 علاج اور خواب بیان کرنے کے دلائل وغیرہ پرمشتمل ہے* دُوسرا باب’’آدابِ طعام‘‘کھانے کی سُنّتیں اور آداب کے ساتھ ساتھ ہاتھ سے کھانے کے طِبّی فوائد ، ٹیک لگاکرکھانے کےطِبّی نقصانات ، رنگ برنگی 99حکایات ، مرحوم نگرانِ شُوریٰ حاجی محمد مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کےمختصر حالاتِ زندگی اور جانشینِ امیرِ اہلِ سُنّتشہزادۂ عطار ، ابُو اُسیدحضرت مولانا عبید رضا عطاری مَدَنی مُدَّظِلُّہ ُالْعالی  کو امیرِ اہلِ سُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے  لکھے گئے خط وغیرہ پر مشتمل ہے ، * تیسرا بابپیٹ کا قفلِ  مدینہ بھوک کے فضائل کے ساتھ ساتھ 52 حکایات پر مشتمل ہے ، * چوتھا بابفیضانِ رمضانفضائلِ رمضان کے ساتھ ساتھ تراویح ، لیلۃُ القدر ، اعتکاف ، عیدالفطر کے فضائل اور نفل روزوں کے فضائل ، روزہ داروں کی حکایات اور اعتکاف کرنے والوں کی 41 بہاروں پر مشتمل ہے* اسےبہت آسان انداز میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں بھی بآسانی سمجھ سکیں۔ * مُبلِّغین و مُبلِّغات کے ساتھ ساتھ ، عُلَماء و واعظین ، خُطباء و مُقَرِّرین ، مُصَنّفین  وغیرہ  کے لیے یکساں طورپر مفید ہے* جو خوش نصیب اسلامی بھائی یا اسلامی بہن اس سے  کم از کم 40دن روزانہ 2 درس دےاُس کے لیے امیرِ اہلِ سُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی جانب سے اِس پوری کتاب کا ثواب اِیصال کیا گیا ہے* جو خوش نصیب اسلامی بھائی یا اسلامی بہن 163دن کے اندر اندر اسےمکمل پڑھ لے ، اُس کے لیے اللہ پاک کے