• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنِ ظن کی برکتیں arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    حسنِ ظن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوا ، اور نہ اس کا کوئی ہَمْسَر(یعنی برابر)ہے ، میں شیطان مردود سے اللہ پاک کی پناہ میں آتاہوں ۔

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!جب دل میں وسوسہ آئے چاہے اعتقاد(عقائد) کے متعلق ہو یا اعمال کے تو اس دعا کو کُفُوً ااَحَدٌ تک پڑھ کر تین مرتبہ اپنی بائیں(اُلٹی)جانب تھتکار(تُھو تُھو کر) دیں اور پھر اَعُوْذُباﷲ پڑھیں جب تُھتکارنے(تُھو تُھو کرنے) سے قبل کی دُعا پڑھے گا تو وہ تمام فاسد (بُرے) وسوسے جو عقائد کے متعلق ہوں گے نیست و نابود(ختم) ہو جائیں گے۔ کیوں کہ اس میںاللہ پاک کی اَحْدِیَّت وصَمَدِیَّت(یعنی ایک اور بے پروا ہونے) کا بیان ہے۔ اور جب تَعَوُّذ(یعنی اَعُوْذُبِاللہ) پڑھے گا  تو وہ سارے وسوسے کافور(ختم) ہو جائیں گے جو اعمال کے متعلق ہیں۔ (خزینۂ رحمت ، ص۵۴)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )

    فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : (آخرت کے معاملے میں)گھڑی بھر غور و فکر کرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ (جامع صغیرللسیوطی ، ص۳۶۵ ، حدیث : ۵۸۹۷)

                                 آئیے!نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے سے پہلے “ اچھی اچھی نیتیں “ کرلیجئے۔

    (1)رِضائے الٰہی کے لئے خود بھی نیک اعمال کے رِسالے سے اپنا جائزہ  لوں گا اور دوسروں کو بھی ترغیب دوں گا۔

    (2)جن نیک اعمال پر عمل ہوا اُن پر اللہ پاک کی حمد (یعنی شکر)بجا لاؤں گا۔

    (3)جن پر عمل نہ ہوسکا اُن پر افسوس اورآئندہ عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔

    (4)گناہوں سے بچانے والے کسی نیک عمل پر خدا نخواستہ عمل نہ ہوا تو  تَوبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کروں گا۔

    (5)بلاضرورت اپنی نیکیوں (مثلاًفُلاں فُلاں یا اِتنے اتنے نیک اعمال پر عمل ہے ) کااظہار نہیں کروں گا۔

    (6)جن نیک اعمالپر بعد میں عمل ہو سکتا ہے(مثلاًآج313 بار درود شریف نہیں پڑھے)تو بعد میں یا کل عمل کرلوں گا۔

    (7) نیک اعمال کا رسالہ پُر کر نے کے اصل مقصد(مثلاًخوفِ خدا ، تقویٰ ، اخلاقیات کی درستی ، دینی کاموں میں ترقی وغیرہ)کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • معذُور چلنے پھرنے لگا!
    • فیضانِ سُنّت کا تعارف
    • حُسنِ ظن کی برکتیں
    • مفلوج کی ہاتھوں ہاتھ شفا یابی
    • زردچہرے والاموچی
    • اِسرائیلی عبادت گزار اور گنہگار
    • شعبہ کفن دفن
    • گمان کی تعریف
    • گمان کی اقسام
    • حُسنِ ظن کی تعریف
    • حسنِ ظن کا حکم
    • حُسنِ ظن کے مُتَعلِّق احادیثِ طیّبہ
    • موبائل فون
    • فون وصول کر کے ثواب کمایئے
    • حُسنِ ظن کے فوائد
    • بدگمانی کے نُقصانات
    • {2} بدگُمانی ہو تو توجُّہ ہٹا دیجئے
    • حُسنِ ظن اپنانے کے طریقے
    • {1} مُسلمان کی خوبیوں پر نظر رکھئے
    • {3} خُود نیک بنئے تا کہ دوسرے بھی نیک نظر آئیں
    • {4}دُعائے خیر کیجئے
    • {5} اچھی صحبت اختیار کیجئے
    • {6}مَدَنی قافلوں میں سفر اور نیک اَعمال کا رسالہ پُر کیجئے
    • لباس پہننے کےآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمُعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے :
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں :
    • (2)ہر رات عبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    • لباس پہننے کے بقیہ آداب
    • *وسوسہ دور کرتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami