• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شادی اور اسلامی تعلیمات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    شادی اور اسلامی تعلیمات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَنْہُ اکثر رات کے وقت مدینۂ مُنَوَّرہ کا دورہ فرماتےتا کہ اگر کسی کو کوئی حاجت ہو تو اسے پورا کریں ، ایک رات میں بھی ا ن کے ساتھ تھا ، آپ چلتے چلتےاچانک ایک گھر کے پاس رُک گئے ، اندرسےایک عورت کی آواز آ رہی تھی : بیٹی دودھ میں تھوڑا ساپانی ملادو۔ لڑکی یہ سُن کر بولی : امی جان !کیا آپ کو معلوم نہیں کہ امیرُ المؤمنین حضرت عمربن خطّاب  رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ نےکیا حکم جاری فرمایا ہے؟اس کی ماں بولی : بیٹی!ہمارے خلیفہ نےکیا حکم جاری فرمایا ہے؟لڑکی نےکہا : امیرُ المؤمنین رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ نےیہ اعلان کروایا ہے کہ کوئی بھی دودھ میں پانی  نہ ملائے۔ ماں نے یہ سن کر کہا : بیٹی!اب تو تمہیں حضرت عمر  رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ نہیں دیکھ رہے ، انہیں کیا معلوم کہ تم نے دودھ میں پانی ملایا ہے ، جاؤ اوردودھ میں پانی ملادو۔ لڑکی نے یہ سن کر کہا : خُداکی قسم! میں ہر گز ایسا نہیں کرسکتی کہ ان کےسامنےتو ان کی فرمانبرداری کروں اور ان کی غیرموجود گی میں ان کی نافرمانی کروں ، اس وقت اگر چہ مجھے امیرُالمؤمنین حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ نہیں دیکھ رہے ، لیکن میرا ربِّ کریم تو مجھےدیکھ رہا ہے ، میں ہر گز دودھ میں پانی نہیں ملاؤں گی ۔

                                 حضرت اسلم رَضِیَ اللہُ عَنْہُفرماتےہیں : یہ سُن کرحضرت عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نےمجھ سے فرمایا : اےاسلم!اس گھر کو اچھی طر ح پہچان لو ۔ پھر آپ ساری رات اسی طر ح گلیوں میں دورہ کرتے رہے ، جب صبح ہوئی تو مجھے اپنے پاس بلایااورفرمایا : اےاسلم!اس گھر کی طرف جاؤ اور معلوم کرو   وہاں کون کون رہتا ہے؟ اوریہ بھی معلوم کرو وہ لڑکی شادی شدہ ہے یا نہیں؟حضرت اسلم رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ فرماتے ہیں : میں اس گھر کی طر ف گیا اور ان کے بارے میں معلومات حاصل کیں تو پتہ چلا کہ اس گھر میں ایک بیوہ عورت اور اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • میرا ربِّ کریم تو مجھے دیکھ رہا ہے
    • حضرت عمر بن عبدالعزیز کی مختصر سیرت
    • بیٹی کی شادی کہاں کروں؟
    • تلاشِ رشتہ
    • رشتے مشکل کیوں ؟
    • اپنے بچوں کی شادی دیندارگھر میں کیجئے
    • منگنی کرنا کیسا؟
    • منگنی کی بے ہودہ رسمیں
    • نامحرم کو چھونے کاوبال
    • قرآنِ کریم اور نکاح
    • نکاح کےفضائل
    • مولا علی اور خاتونِ جنت کا نکاح
    • قبرستان سے خوفناک آواز
    • دارُالاِفتاء اَہلِ سُنَّت
    • روتے ہوئے جہنم
    • بَرَکَت والانکاح
    • بنتِ عطّار کا جہیز
    • پُر تکلّف جہیز لینے سے اِنکار
    • جانشینِ عطّار کا نکاح
    • شادی آسان ہے مگر
    • تربیتِ اولاد کےآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور2 دُعائیں۔
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • تربیتِ اولاد سے متعلق بقیہ آداب
    • *گھربار اور مال و اولاد کی حفاظت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami