• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ بی بی خدیجۃ الکبری arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ بی بی خدیجۃ الکبری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                   اےعاشقانِ رسول!آئیے!امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے “ 101مَدَنی پھول “ سے ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب سنتے ہیں ، چنانچہ

    *دومسلمانوں کا ملاقات کے وقت سلام کر کے دونوں ہاتھ ملانا سنّت ہے ، * رُخصت ہوتے وَقت بھی سلام کیجئےاورہاتھ بھی ملا سکتےہیں*نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ارشاد ہے : جب دو مسلمان ملاقات کرتےہوئے دونوں ہاتھ ملاتے ہیں اور ایک دوسرے سے خیریت  پوچھتےہیں تو اللہ پاک ان کے درمیان سو(100) رحمتیں نازل فرماتاہے ، جن میں سے ننانوے(99)رحمتیں زیادہ اچھے طریقےسے ملنے والے اور اچھےطریقےسےاپنےبھائی سےخیریت پوچھنے والے کے لئے ہوتی ہیں۔ (معْجَم اوْسَط ، ۵ / ۳۸۰ ، حدیث : ۷۶۷۲)*جب دو دو ست آپس میں ملتے ہیں اور دونوں ہاتھ ملاتے ہیں اور نبی(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ) پر دُرُودِ پاک پڑھتے ہیں تو ان دونوں کے جدا ہونے سے پہلے پہلےدونوں کےاگلےپچھلےگناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ (شُعَبُ الْاِیْمَان ، ۶ / ۴۷۱ ، حدیث ۸۹۴۴)

    ( اعلان : )

    ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں و آداب تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے ، لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا کا تذکرہ
    • غم گُسار بیوی
    • وَرَقَہ بن نَوْفَل کے پاس
    • حضرت خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کا تعارف
    • کثرتِ ذکر
    • سہیلیِ خدیجہ کا اِکرام
    • آقا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم کا حضرتِ خدیجہ کو یاد کرنا
    • شعبہ کفن دفن
    • رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ نِکاح کا سبب
    • تقریبِ نکاح
    • بارات کا کھانا
    • شادیوں میں ہونے والی بے ہودہ رسمیں
    • برکت والا نکاح
    • روزہ رکھنے کے فضائل
    • تراویح پچھلے گناہوں کی معافی کا سبب
    • ہاتھ ملانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami