• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ بی بی خدیجۃ الکبری arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ بی بی خدیجۃ الکبری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                   پىارے پىارے اسلامى بھائىو!آپ نے سنا کہ حضورِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم حضرت خدیجہ رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہا سے کس قدر محبت فرماتے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ان سے محبت رکھنی چاہیے اور ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے محبتِ رسول کو اپنے سینے میں بچانا چاہیے اور یہ گُر پانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجانا چاہیے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی اس وقت 80 شعبوں کے ذریعے دنیا بھر میں دِین کا پیغام عام کر رہی ہے ، انہی میں سے ايك  “ شعبہ کفن دفن “ بھی ہے ، اس شعبے کے کاموں میں شریعت اور مدنی مرکزکے دیے گئے طریقِ کارکے مطابق مسلمان میّتوں کے غسل و کفن اور لواحقین کی غمگساری کے تمام معاملات سر انجام دے کر ثواب کمانا ہے۔ اَلۡحَمۡدُلِلّٰہ شعبہ کفن دفن کے تحت وقتاً فوقتاً ، ملک و بیرونِ ملک ذِمہ داران و عاشقانِ رسول کے سُنّتوں اجتماعات کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔ شعبے کے تحت تیجے ، چہلم اور برسی کے موقع پر ایصالِ ثواب کے اجتماع بھی کئے جاتے  ہیں اور ان میں رسائل بھی تقسیم کئے جاتے ہیں ۔

                                 اَلْحَمْدُ لِلّٰہ شعبہ کفن دفن اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کوشش سے عاشقانِ رسول کی آسانی کے لئے موبائل ایپلی کیشن بنام “ Muslim's Funeral “ (کفن دفن)بھی بنائی گئی ہے ، جس میں روح نکلنےکے وقت کے اہم کام ، غُسلِ میّت کا مکمل طریقۂ کار ، کفن تیار کرنے کا طریقہ ، نمازِ جنازہ کا طریقہ ، قبر بنانے اور دفن کرنے کے تمام معاملات بذریعہD3 Videoسکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ علمِ دِین سیکھنے کا جذبہ رکھنے والے اسلامی بھائی اس ایپلی کیشن کوپلے اسٹور(Play Store) سے “


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا کا تذکرہ
    • غم گُسار بیوی
    • وَرَقَہ بن نَوْفَل کے پاس
    • حضرت خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کا تعارف
    • کثرتِ ذکر
    • سہیلیِ خدیجہ کا اِکرام
    • آقا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم کا حضرتِ خدیجہ کو یاد کرنا
    • شعبہ کفن دفن
    • رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ نِکاح کا سبب
    • تقریبِ نکاح
    • بارات کا کھانا
    • شادیوں میں ہونے والی بے ہودہ رسمیں
    • برکت والا نکاح
    • روزہ رکھنے کے فضائل
    • تراویح پچھلے گناہوں کی معافی کا سبب
    • ہاتھ ملانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami