• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ کے حقوق arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    باپ کے حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے تو ایسی صورت میں اَولاد کیا  کرے؟آپ نے ارشاد فرمایا : والِدَین میں اگر  علیحدگی ہو جائے تو ایسی صورت میں اَولاد کو ماں اور باپ دونوں کے ساتھ اِنصاف کرنا چاہیے۔ اَولاد کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ طَلاق دینے کے بعد باپ ، باپ ہونے سے خارِج نہیں ہو جاتا بلکہ باپ ہی رہتا ہے ، لہٰذا باپ کے حقوق کی اَدائیگی ضروری ہے  ۔ چونکہ عام طور پر ماں بچوں پر حاوی ہوتی ہے اسی لیے ایسے موقع پر جوان بچے ماں کا ساتھ دے کر باپ کو  گھر سے نکال دیتے ہیں ۔ اِسی طرح بعض اوقات  علیحدگی کے بعد ماں  بچوں کو اپنے باپ سے مِلنے جُلنے سے روکنے کے لیے  اِس طرح کی دھمکیاں دیتی ہے کہ اگر اپنے باپ سے مِلنے گئے تو دودھ مُعاف نہیں کروں گی!ایسی صورت میں بچوں کو چاہیے کہ اپنی  ماں کا حکم نہ مانیں ، چُھپ کر باپ کے ساتھ تَعَلُّقات قائِم رکھیں اور اگر باپ کو پیسوں کی ضرورت ہو تو اُس کے لیے اپنی جیب اور تجوری کا مُنہ کُھلا رکھیں کہ اِس طرح کرنے سے اللہ پاک اُنہیں مالا مال کر دے گا ۔  لڑائی جھگڑے میں اگر ماں حق پر تھی اس کے باوجود باپ نے غُصّے میں طَلاق دے ڈالی تب بھی اَولاد کو باپ کے ساتھ حُسنِ سُلُوک سے پیش آنا چاہیے ورنہ قیامت کا  دِن تو دُور کی بات ہے ماں باپ کے نافرمان کو دُنیا ہی میں سزا دے دی جاتی ہے ۔  

    اَلْحَمْدُلِلّٰہ مُعاشرے میں ایسے قابلِ تحسین بچے  بھی ہیں جو ماں باپ میں علیحدگی ہونے کے بعد فَساد سے بچنے کے لیے  ماں سے   چُھپ چُھپ کر باپ کی مالی مدد کرتے اور عِلاج  مُعَالجے کے اَخراجات اُٹھاتے ہیں۔ ماں کو بھی چاہیے کہ اگر طَلاق وغیرہ ہوجائے تو دِل بڑا رکھے اور اَولاد کو باپ کی نافرمانی کے گناہ پر نہ اُبھارے بلکہ ہو سکے تو اَولاد کو یہ سمجھائے کہ میرے اور تمہارے والِد کے درمیان جو کچھ ہوا اس سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • سب سے زیادہ بدبخت اور نیک بخت کون؟
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • جائیداد نہ ملنے پر بیٹے نے باپ کے ساتھ سُلوک کیا؟
    • کشتی بنانے والاکیسے ہلاک ہوا؟
    • ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ
    • والِدَین میں علیحدگی کی صورت میں اَولاد کیا کرے ؟
    • ماں باپ لڑیں تو اَولاد کیا کرے ؟
    • اگر والِد مِلنا جُلنا چھوڑ دے تو اَولاد کیا کرے ؟
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور2 دُعائیں۔
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مصیبت کے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami