• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آج بنتا ہوں معزز جو کھُلے حشر میں عیب         آہ! رُسوائی کی آفت میں پھنسوں گا یارَبّ

    گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہو گی             ہائے میں نارِ جہنّم میں جلوں گا یارَبّ

    دَرْدِ سَر ہو یا بُخار آئے تَڑپ جاتا ہوں           میں جہنّم کی سزا کیسے سہوں گا یارَبّ

    عَفْو کر اور سدا کے لئے راضی ہو جا             گر کرم کر دے تَو جنّت میں رہوں گا یارَبّ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت بہاء الدین زَکَرِیّا ملتانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کامِل ولی تھے اور آپ کے پوتے حضرت شاہ رُکْنِ عالم بھی پیدائشی طَور پر ہی درجۂ وِلایَت پر فائِز تھے ، اللہ پاک نے آپ کو قُطْبِیَّتِ عُظْمٰی کا درجہ عطا فرمایا تھا ، جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے اپنے دادا جان حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے خوفِ خُد امیں ڈوبے ہوئے کلمات سُنے تو اَدب سے عَرْض کیا : دادا جان! آپ تسلی رکھئے! آپ کی رُوح مبارک  مُخْلِصِیْن میں سے تھی ، آپ اس گروہ میں ہیں  جنہوں نے اللہ پاک کے حُضور سجدہ کیا تھا ، میری رُوح بھی تَو اس وقت وہیں تھی ، مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس روز آپ کی روح اَغْوَاث کی صَف میں تھی اور میں اَقطَاب کی صف میں تھا ، میں نے دیکھا تھا کہ آپ کی رُوح اَغْواث کی صَف میں کھڑی اللہ پاک کی حمد و ثنا کر رہی تھی۔ لاڈلے پوتے کی یہ بات سُن کر حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کو قدرے تسلی ہوئی اور آپ نے عاجزی وانکساری کے ساتھ اللہ پاک کے حُضُور سجدۂ شکر ادا کیا ، پھر باہر تشریف لائے اور مُرِیْدِین کو شَرْبتِ دیدار سے مشرف فرمایا۔  ([2])

    خدا نے فیض ہے بخشا ، بہاءُ الدِّیْن ملتاں کا      مِلا ہے دامنِ والا بہاءُ الدِّیْن ملتاں کا

    ملے گا حشر میں سایہ بہاءُ الدِّین ملتاں کا     کہ میں ہوں  چاہنے والا ، بہاءُ الدِّیْن ملتاں کا


     

     



    [1]...وسائل بخشش ،  صفحہ : 85۔

    [2]...فیضان بہاء الدین زکریا ملتانی ، صفحہ : 44-45بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami