• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شخص کا یہ حال دیکھ کر مجھ پر خوف طاری ہو گیا کہ ایک وہ بہاء الدین تھا ، جس کی عبادت و اطاعت اس کے کسی کام نہ آئی اور اس کا ایمان سلب کر لیا گیا اور ایک میں ہوں ، خُدا جانے میرے ساتھ کیا مُعَاملہ ہوتا ہے۔

    کاش کے نہ دُنیا میں پیدا مَیں ہوا ہوتا            قبر وحَشْر کا ہر غم ختم ہو گیا ہوتا

    دو جہاں کی فکروں سے یُوں نجات مل جاتی      میں مدینے کا سچ مُچ کُتّا بن گیا ہوتا

    آہ! سلبِ ایماں کا خوف کھائے جاتا ہے       کاش کے مری ماں نے ہی نہیں جنا ہوتا([1])

    حضرت بہاء الدین زَکَرِیّا ملتانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے خوفِ خدا میں تڑپتے ہوئے مزید فرمایا : بیٹا : روزِ میثاق (یعنی : ) عالَمِ اَرْواح میں جب اللہ پاک نے تمام رُوحوں کو جمع فرمایا ، ارشاد ہوا : “ اَلَستُ بِرَبِّکُم “ کیا میں تمہارا رب نہیں؟ رُوحوں نے اقرار کرتے ہوئے کہا : “ بَلٰى “ مولیٰ! کیوں نہیں ، تُو ہی ہمارا رَب ہے۔  اب تمام رُوحوں کو حکم ہوا : میں تمہارا رَبّ ہوں ، مجھے سجدہ کرو۔ اس حکم پر کئی رُوحیں سجدے میں گِر گئیں اور کئی کھڑی رہیں ، اللہ پاک نے دوبارہ سجدے کا حکم دیا ، اس بار مزید لوگ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ مل گئے اور اللہ پاک کے حُضُور سجدہ کیا ، یہ دونوں گروہ مُخْلِصِیْن کہلائے ، جنہوں نے پہلے حکم پر سجدہ کیا وہ مَسْعُود (یعنی سَعَادت مند ہوئے) اور جنہوں نے دوسرے حکم پر سجدہ کیا وہ مَحْمُود (یعنی قابلِ تعریف) ہوئے لیکن جنہوں نے اللہ پاک کا حکم نہ مانا ، دونوں بار ہی سجدہ نہ کیا وہ دُنیا اور آخرت میں نقصان میں رہے۔ اتنا فرمانے کے بعد شیخ الاسلام حضرت بہاء الدین زکریا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے تڑپ کر کہا : بیٹا! میں نہیں جانتا کہ میں ان میں کس گروہ میں تھا ، آہ! اگر میرا بھی شُمار نقصان اُٹھانے والوں میں ہُوا تو میرا کیا بنے گا...؟


     

     



    [1]...وسائل بخشش ،  صفحہ : 158تا160۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami