• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بارانِ فضل ہوتا ہے اس شب کو ہر گھڑی      خوش بخت ہے جسے ملی یہ عظمتوں کی رات

    جو چاہتے ہو ، تم کو کرے گا خدا عطا             اس کی عنایتوں کی ہے یہ نعمتوں کی رات

    غم کا علاج آج کی شب دستیاب ہے          یہ جاں فزا ہیں ساعتیں ، یہ فرحتوں کی رات

    کر لو مرض کے واسطے رب سے دُعا ابھی        یہ ہے شفا کی رات ، یہ ہے راحتوں کی رات

    دامن بڑھاؤ مانگ لو خیراتِ مغفرت           اے عاصیو! ہے جلوہ نما رافتوں کی رات

    راضی کرو تمام جو ناراض تم سے ہیں           صلح وصفا کی رات ہے ، یہ قُربتوں کی رات

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ رسول! آج کی رات پٹاخے پھوڑنے کی رات نہیں ہے ، موٹر سائیکلوں پروَنْ ویلنگ کرنے ، اُودھم مچانے ، کھیلنے ، کُودنے ، شور مچانے ، ہنگامہ آرائی  کرنے ، ہوائی فائرنگ کرنے ، پیسے اور وقت کو آگ لگانے ، بچوں کو آتش بازی کا سامان دِلوا کر اُن کی عادات خراب کرنے کی رات نہیں بلکہ آج کی رات عِبَادت کی رات ہے۔

    آج رات تو وہ رات ہے کہ اس سال میں آئندہ شب براءَت تک جو مرنے والے ہیں اُن کی بھی لسٹ تیار ہوتی ہے ، خُدا جانے ہماری قسمت میں کیا لکھ دیا جائے ، خدانخواستہ ہم کھیل کُود میں لگے ہوئے ہوں اور اِدَھر ہمارے حق میں کچھ کا کچھ لکھ دیا جائے تَو کِیا بنے گا؟ آج عِبَادت کی رات ہے ، آج کی رات عبادت ہی میں گزارنی چاہئے۔ پٹاخے پھوڑنا ، آتش بازیاں کرنا ، ہنگامہ آرائی   کرنا ، یہ ہمارا کام نہیں ہے ، ہمارا کام ہے : اللہ پاک کو ، اس کے پیارے حبیب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کو راضی کرنا اور آج اللہ پاک کو راضِی کرنے ہی کی رات ہے ، آج سچی توبہ کر کے اللہ پاک کو منانے ، اس سے صلح کرنے کی رات ہے۔

    کِشْتِ اُمِّیْد پہ ہے فَضْلِ خُدا آج کی رات        ہر طرف چھائی ہے رحمت کی گھٹا آج کی رات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami