• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنتی صحابی ، حضرت اُبَیّ بِن کعب رَضِیَ اللّٰہ عَنْہُ سے روایت ہے ، شَبِ بَرَاءَت (یعنی آج کی رات) جبریل امین عَلَیْہِ السَّلَام رسولِ اکرم ، نورِ مجسم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی خدمتِ بابرکت میں حاضِر ہوئے اور عَرْض کیا : یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! یہ وہ رات ہے جس میں آسمان اور رَحْمت کے 300 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔

    پھر رات کے چوتھے حصے میں حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام  حاضِر ہوئے اور عرض کیا : یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! اپنا سَر مبارک اُٹھائیے! نبئِ رحمت ، شفیعِ اُمّت  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے سَر مُبَارک اُٹھا کر دیکھا تو آسمان کی طرف رحمت کے دروازے کھلے ہوئے تھے ، ہر دروازے پر ایک فرشتہ تھا ، پہلے دروازے کا فرشتہ کہہ رہا تھا : اُسے مبارک ہو جو آج رات عِبَادت کرے ، دوسرے دروازے کا فرشتہ پُکار رہا تھا : اُسے مبارک ہو جو آج رات سجدہ کرے ، تیسرے دروازے کا فرشتہ آواز لگا رہا تھا : اسے مبارک ہو جو آج رات رکوع کرے ، چوتھے دروازے کا فرشتہ صدا لگا رہا تھا : اسے مبارک ہو جو آج رات اپنے رَبِّ کریم سے دُعا مانگے ، پانچویں دروازے کا فرشتہ کہہ رہا تھا : اسے مبارک ہو جو آج رات اللہ پاک سے مُنَاجات کرے ، چھٹے دروازے کا فرشتہ کہہ رہا تھا : آج کی رات مسلمانوں کو مُبَارَک ہو ، ساتویں دروازے کا فرشتہ کہہ رہا تھا : اللہ پاک کو ایک ماننے والوں کو مبارک ہو ، آٹھویں دروازے پر فرشتہ صدا لگا رہا تھا : ہے کوئی توبہ کرنے والاکہ اُس کی توبہ قبول کی جائے ، نَوَیْں دروازے کا فرشتہ صدا لگا رہا تھا : ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا کہ اُس کی مغفرت کر دی جائے؟ دسویں دروازے پر فرشتہ پُکار رہا تھا : ہے کوئی دُعا کرنے والا کہ اُس کی دُعا قبول کر لی جائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami