• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور جتنی سانسیں باقی ہیں ، ان میں اللہ پاک کو منانے ، اسے راضی کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے فرماتے ہیں :

    کیوں رضا کُڑھتے ہو ، ہنستے اُٹھو                  جب وہ غفار ہے ، کیا ہونا ہے؟([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! سُبْحٰنَ اللہ! اے عاشقانِ رسول! خوش ہو جائیے! الحمد للہ! ہمارا پیارا اللہ پاک بہت مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ، بہت توبہ قبول فرمانے والا ، سَتّار و غَفَّار ہے اور اس پر مزید مہربانی یہ کہ اُس نے ہم گنہگاروں کو جن آقا ومولیٰ ، مُحَمَّدِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی غلامی میں دیا ہے ، انہیں بھی رَحْمَۃُ لِّلْعَالَمِیْن بنا کر بھیجا ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمارااللہ پاک بےحد مہربان ہے ، اسی لئے تو اس نے اپنے پیارے نبی ، مکی مدنی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   کے صدقے میں آج کی یہ بابرکت رات عنایت فرمائی ہے ، آج کی یہ رات لَیْلَۃُ الْمُبَارَکَۃ (برکت والی رات) ہے۔ آج کی یہ رات لَیْلَۃُ الْبَرَاءَۃ (نجات کی رات ) ہے ، آج کی یہ رات لَیْلَۃُ الرَّحْمَۃ (رحمت کی رات) ہے۔ آج کی یہ رات لَیْلَۃُ التَّکْفِیْر (گُنَاہ مٹائے جانے کی رات) ہے ، آج کی یہ رات لَیْلَۃُ الْاِجَابَۃِ (دُعائیں قبول ہونے کی رات) ہے ، آج کی یہ رات لَیْلَۃُ الشَّفَاعَۃِ (شفاعت کی رات) ہے ، آج کی یہ رات لَیْلَۃُ الْغُفْرَان (مغفرت کی رات) ہے اور آج کی یہ رات فرشتوں کی عِیْد کی رات ہے۔ امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : جیسے مسلمانوں کے لئے 2 عیدیں ہیں ، ایسی ہی فرشتوں کے لئے 2 راتیں عید کی ہیں ، ایک شَبِ بَرَاءَت (یعنی آج کی رات) اور ایک شَبِ قدر (جو رمضان المبارک میں ہوتی ہے)۔ ([2])


     

     



    [1]...حدائق بخشش ، صفحہ : 170۔

    [2]...مکاشفۃُ الْقُلُوب ، صفحہ : 303 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami