• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہو گا ، اللہ ! اللہ! آج سُورج 4 ہزار سال کے فاصلے پر ہے اور ہماری طرف اس کی پیٹھ ہے ، پھر بھی جب سَر کی سیدھ میں آجاتا ہے ، گھر سے باہر نکلنا دُشوار ہو جاتا ہے ، اس دِن کہ سُورج ایک مِیل کے فاصلے پر ہو گا اور اُس کا منہ ہماری طرف ہو گا ، آج مٹی کی زمین ہے مگر گرمیوں میں زمین پر پاؤں نہیں رکھا جاتا ، اُس دِن زمین تانبے کی ہو گی ، سُورج اتنا قریب ہو گا تو اُس وقت تپش اور گرمی کا حال کون بیان کر سکتا ہے؟ ہائے ہائے! دماغ کھولتے ہوں گے ،  اس کثرت سے پسینہ نکلے گا کہ 70 گز زمین میں جذب ہو جائے گا ، پھر جو پسینہ زمین نہ پی سکے گی وہ اُوپر چڑھے گا ، کسی کے ٹخنوں تک ہو گا ، کسی کے گھٹنوں تک ، کسی کی کمر تک ، کسی کے سینے تک ، کسی کے گلے تک اور کافِر کے تو منہ تک چڑھ جائے گا ، جس میں وہ ڈُبکیاں کھائے گا ، پھر اس گرمی کی حالت میں پیاس کی جو کیفیت ہو گی الامان والحفیظ! زبان سُوکھ کر کانٹا ہو جائے گی ، بعض لوگوں کی زبانیں منہ سے باہَر نکل آئیں گی ، دِل اُبل کر گلے کو آجائیں گے ، ہر کوئی اپنے گُنَاہوں کے مطابق تکلیف میں مبتلا ہو گا۔ ([1]) یہ حساب کا دِن ہے ، یہ عَدْل وانصاف کا دِن ہے ،  آہ! صد کروڑ آہ! ساری زِندگی کے اَعْمَال نامے ہاتھوں میں تھما دئیے جائیں گے ، نیکیوں اور گناہوں کا وَزْن کیا جائے گا ، پھر وہ بال سے باریک ، تلوار کی دھار سے تیز ، جہنّم کی پُشت پر رکھا ہوا پُل ، جسے پُل صِرَاط کہا جاتا ہے ، اس پر سے گزرنا ہو گا ، نیک لوگ بجلی کی تیزی کی طرح گزر جائیں گے مگر آہ! گنہگار ، جہنّم کے حق دار گھسٹتے ،


     

     



    [1]...بہار شریعت ، جلد : 1 ، صفحہ : 132تا134 ، حصہ : 1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami