• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزع و قبر کی سختیاں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    نزع و قبر کی سختیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہے ،  حرام روزی کماتے رہے ، فلمیں ڈِرامے دیکھتے دِکھاتے اورگانے باجے سنتے سناتے رہے ،  مسلمانو ں کا دل دُکھاتے رہے ،  اگر اللہ پاک ناراض ہوگیااور اس کے پیارے محبوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  رُوٹھ گئے ، اگرگناہوں کی نحوست کے باعث مَعَاذَاللہ ایمان برباد ہو گیا ، تو پھر ہر سُوال پر منہ سے یِہی نکلے گا :  ھَیْھَاتَ ھَیْھَاتَ لَا اَدْرِیہائے افسوس !  ہائے افسوس!  مجھے تو کچھ نہیں معلوم ،  ہائے!  ہائے!  جب سے آنکھ کھلی T.V.پر نظر تھی ، جب سے کانوں نے سنا تو فلمی گانے ہی سنے ،  مجھے کیا معلوم خدا  کیا ہے؟ مجھے کیا پتا دین کیا ہے؟ میں نے تو دنیا میں اپنی آمد کا مقصد صِرف اِسی کو سمجھا تھا کہ بس جیسے بن پڑے مال کماؤ اور بیوی بچّوں کو نبھاؤ۔ اگر کبھی کسی نے میری آخِرت کی بہتری کی خاطِر مجھے سنّتوں بھرے اجتماع میں  شرکت یا مَدَنی قافِلے میں سفر کی دعوت دی بھی تو یہ کہہ کرٹال دیا تھاکہ سارا دن کام کرکرکے تھک جاتا ہوں ،  وَقت ہی نہیں ملتا ۔ اسلامی بھائیو!  جیتے جی تو یہ جواب چلتا رہے گا ، کاروبار چمکتا رہے گا ، اور بینک بیلنس بڑھتا رہے گا لیکن یاد رکھئے!

    سیٹھ جی کو فکر تھی اِک اِک کے دس دس کیجئے        موت آپہنچی کہ مسٹر! جان واپس کیجئے

           بہرحال جس کا ایمان برباد ہوچُکا تھا اُس سے آخِری سُوال کرلینے کے بعدجنّت کی کِھڑکی کُھلے گی اور فوراً بند ہوجائیگی پھر جہنّم کی کھِڑکی کُھلے گی اور کہا جا ئیگا :  اگرتُونے دُرُست جواب دیے ہوتے تو تیرے لئے وہ جنّت کی کھِڑکی تھی۔ یہ سن کراُسے حسرت بالائے حسرت ہوگی ، ([1]) جہنّم کی طرف دروازے سے اُس کو گرمی اور لَپَٹ پہنچے گی ،  اُسے آگ کالباس پہنایا جائے گا ،  اُس کے لئے آگ کا بستر بچھایا جائے گا ،  اس پر عذاب دینے


     

     



    [1]...قبر کا امتحان ، صفحہ : 12-13ملطقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کاخوف
    • نَزْع کے دُشْوار و پُرخار لمحے
    • قبر کی پہلی رات کی دُشواریاں اور پُرخار لمحے
    • روزِ قیامت کی پُرخار راہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • مارشل آرٹ کے ماہِر کی توبہ
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami