• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھی اور بُری لالچ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اچھی اور بُری لالچ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہنے لگا : تمہاراناس ہو ، خدا کی پناہ! حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اللہپاک کے رسول ہیں اور ان کے لشکر میں مومنوں اور فرشتوں کی جماعت ہے ، ان پر بھلا میں کیسے اور کس طرح بد دعا کرسکتا ہوں؟ لیکن اس کی قوم نے رو رو کر اور گِڑگِڑا کر اس طرح اِصرار کیا کہ اس کو کہنا پڑا کہ اِستخارہ کرلینے کے بعد اگر مجھے اجازت مل گئی تو بددعا کردوں گا۔ جب اِستخارے میں بددعا کی اجازت نہیں ملی تو اس نے صاف صاف جواب دے دیا کہ اگر میں بددعا کروں گاتو میری دنیا و آخرت دونوں برباد ہوجائیں گی۔ اب کی بار اس کی قوم نے بہت سے قیمتی تحائف اس کے سامنے رکھے اور بددعا کرنے پر بے پناہ اِصرار کیایہاں تک کہ بَلْعَمْ بِنْ بَاعُوْرَاء پر حِرْص و لالچ کا بھوت سُوار ہو گیا اور وہ مال کے جال میں پھنس کر ان کی خواہش پوری کرنے پر تیّار  ہوگیا اور اپنی گدھی پر سُوار ہو کر بددعا کے لئے چل پڑا۔ راستے میں بار بار اس کی گدھی ٹھہر جاتی اور منہ موڑ کر بھاگ جانا چاہتی مگر یہ اس کو مار مار کر آگے بڑھاتا رہا۔ یہاں تک کہ گدھی کو اللہ پاک نے بولنے کی طاقت عطا  فرمائی اور اس نے کہا : افسوس!اے بلعم ! تُو کہاں اور کدھر جا رہا ہے؟دیکھ! میرے آگے فرشتے ہیں جو میرا راستہ روکتے اور میر امنہ موڑ کر مجھے پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ اے بلعم! تیرا بُرا ہو کیا تُو اللہ پاک کے نبی اور مُومِـنِیْن  کی جَمَاعَت  پر بددعا کرے گا؟ مگر بَلْعَمْ بِنْ بَاعُوْرَاء کی آنکھوں پر لالچ کی پٹی بندھ چکی تھی ، لہٰذا وہ گدھی کے خبردارکرنے کے باوجودبھی واپس نہیں ہوااور’’حُسْبَان‘‘ نامی پہاڑ پر چڑھ کر  بلندی سے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے لشکروں کو بغور دیکھتے ہوئے بددعا کرنے  لگا۔ لیکن خدا کی شان دیکھئے کہ وہ بددعا تو حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے کرتا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبان لٹک کر سینے پر آگئی
    • بُری لالچ کا انجام
    • لالچ اور نفسانی خواہش لے ڈوبی
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرص کی اقسام
    • ہمیں کونسی حرص اپنانی چاہئے؟
    • ابنِ آدم کی حرص
    • انسان کی حِرْص ختم نہیں ہوتی
    • انتہائی لالچی اور بخیل
    • لالچی شخص کا معبود
    • لالچ کی چمک
    • مال کی حرص کا وبال
    • لمبی زندگی کی حرص
    • ہر حرص بُری نہیں ہوتی
    • حرص سے بچنے کی تدبیریں
    • عبادت کی حرص
    • نیکیوں کی حرص بڑھائیے
    • صِدِّیقِ اکبر کا شوقِ عبادت
    • شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
    • زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
    • مولا علی کا ذوقِ عبادت
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • بُری حرص پیدا ہونے کے اسباب
    • تربیت کا صحیح نہ ہونا
    • گناہوں کی حرص سے بچنے کےتین علاج
    • حرص سے بچنے کے طریقے
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سفر کرنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *مُرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami