Share this link via
Personality Websites!
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیں گے ، تو ہمیں کثیرعاشقانِ رسول ایسے بھی نظرآئیں گے جو 72 نیک اعمال کے عاملین ہوں گے ، مَدَنی قافلوں کے مسافر ہوں گے ، مَدَنی مذاکروں کے شائقین ہوں گے نیزاجتماعی طور پر عبادات پر اِسْتقامت پزیر ہوں گے ، ان عاشقانِ رسول کی صحبت کی برکت سے ہم بھی گُناہوں سے بچنے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔ اِنْ شَآءَاللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami