• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آئیےتوبہ کریں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    آئیےتوبہ کریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنّت میں درجات کی بُلندی

                                 نبیِ کریم ، رؤفٌ رَّحیم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کافرمانِ عالیشان ہے : جب بندہ گُناہ کرتا ہے ، پھر اللہ  پاک کی بارگاہ میں تو بہ کرتاہے اور اس پر قائم رہتا ہے تو اللہپاک اس کا ہر نیک عمل قَبول فرمالیتاہےاور اس سے ہونے والا ہرگُناہ بخش دیتاہےاور (مُعاف ہوجانے والے)ہرگُناہ کے بدلے جنت میں اس کا ایک دَرَجہ بلندفرمادیتاہےاوراللہ پاک اس کی ہر نیکی کے بدلے اسےجنت میں ایک محل عطا فرماتاہے۔ ([1]) 

    توبہ کیسے ہوتی ہے؟

                   پیارے پیارےاسلامی بھائیو! توبہ کے فضائل و برکات اور توبہ  پر ملنے والے انعامات کے بارےمیں سُن کر یقیناً ہمارابھی توبہ کرنے کاذہن بنا ہوگا۔ جس طرح ہر کام کےکچھ تقاضے ہوتےہیں ، اسی طرح سچی توبہ کےبھی کچھ تقاضے ہیں ، اس کی کچھ شرائط ہیں ، جب تک یہ شرائط نہ پائی جائیں توبہ سچی توبہ نہیں کہلائے گی۔ عموماً ہمارے ہاں توبہ کامطلب لیا جاتاہےکہ کچھ غلط کام ہوجانےپرفوراً اَسْتَغْفِرُ اللہ پڑھ لے یا  اپنی مادری زبان میں ہی ہنستےمسکراتےبغیر کسی اظہارِ ندامت اور پشیمانی کےاللہ  پاک کی بارگاہ میں کچھ الفاظ کہہ دے ، یا کانوں کو ہاتھ لگالےاور توبہ توبہ کی صدا بلند کرے۔

    سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟


     

     



    [1]… بحرالدموع ، الفصل الاول ، فضل التوبۃ وثمارہا ، ص ۲۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • شبِ براءت کے نام
    • فیصلوں کی رات
    • جہنم سے آزادی کا مُژدہ
    • بخشش سےمحروم لوگ
    • عبرت حاصل کیجئے
    • توبہ کرنے والےمومن کی مثال
    • توبہ کے فائدے
    • ایک نوجوان کی انوکھی توبہ
    • گنہگار نوجوان کی توبہ
    • توبہ کےفضائل
    • جنّت میں درجات کی بُلندی
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • دُعا کی عد مِ قبولیَّت کے 10اسباب
    • 72نیک اعمال پر عمل کی عادت بنایئے
    • صَلٰوۃُالتَّوبہ پڑھنے کی عاد ت بنائیے
    • توبہ کی قَبولیّت کیسے معلوم ہو ؟
    • توبہ کے بعد کیا کرے ؟
    • توبہ پر اِستقامت کیسے پائیں؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami