• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آئیےتوبہ کریں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    آئیےتوبہ کریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    1۔   ارشادفرمايا : اَلتَّآئِبُ مِنَ الذَّنۡبِ کَمَنۡ لَّاذَنۡبَ لَہگناہ سےتوبہ کرنےوالاا ُس کی طرح ہے جس نےگناہ کیا ہی نہ ہواَلتَّآئِبُ حَبِیۡبُ اللہِتوبہ کرنےوالا اللہ پاک کا دوست ہے۔ ([1])

    2۔   ارشادفرمايا : اللہپاک نے نافرمانی کرنے والے کے لئےرات دن توبہ کےساتھ اپنا دستِ رحمت کُشادہ فرمارکھا ہےیہاں تک کہ سورج مغرب سے طُلُو ع ہو جائے۔ ([2])  

    3۔   ارشادفرمايا : اگرتم اتنےگناہ کروکہ وہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو تواللہ پاک تمہاری توبہ ضرورقبول کرےگا۔ ([3])

                   پیارے پیارےاسلامی بھائیو! آپ نے سُنا کہ توبہ کےکتنےفضائل و برکات ہیں ، یقیناًسمجھداروہی ہے جوگناہوں پر ڈٹ کر بار بارگناہ کرنے کی بجائے اپنے گناہوں سے توبہ کرلے ، کیونکہ توبہ سے منہ موڑ  لینا بہت بڑی حماقت ہے ، مسلمانوں کی شان یہ ہےکہ اگر ان سےکوئی گناہ ہوجائے تو فوراً توبہ کرلیتےہیں ، پھر گناہ ہوجائےتو پھر توبہ کر لیتے ہیں ، پھر گناہ ہو جائے تو وہ پھر توبہ کر لیتے ہیں ، اَلْغَرَض!بار بار توبہ کرنا ایمان کے تقاضوں میں سےایک تقاضا ہے ، لہٰذا ہمیں چاہئےکہ آج سچے دل سےتوبہ کرلیں اورنیکیوں پرکمر بستہ ہوجائیں ، کیونکہ توبہ کرنے  والوں کےلئے جنت جیسی عظیم نعمت کی خُوشخبری تو  ہمارے پیارےآقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےارشاد فرمائی ہے ، چنانچہ


     

     



    [1]… نوادرالاصول ، الاصل السادس والمائتان ، ۲ / ۷۶۰ ، حدیث : ۱۰۳۰ ملتقطا

    [2]… مسلم ، کتاب التوبة ، باب قبول التوبة…الخ ، ص ۱۱۳۱ ، حدیث : ۶۹۸۹ ماخوذا

    [3]… ابن ماجہ ، کتاب الزھد ، باب ذکرالتوبة ، ۴ / ۴۹۰ ، حدیث : ۴۲۴۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • شبِ براءت کے نام
    • فیصلوں کی رات
    • جہنم سے آزادی کا مُژدہ
    • بخشش سےمحروم لوگ
    • عبرت حاصل کیجئے
    • توبہ کرنے والےمومن کی مثال
    • توبہ کے فائدے
    • ایک نوجوان کی انوکھی توبہ
    • گنہگار نوجوان کی توبہ
    • توبہ کےفضائل
    • جنّت میں درجات کی بُلندی
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • دُعا کی عد مِ قبولیَّت کے 10اسباب
    • 72نیک اعمال پر عمل کی عادت بنایئے
    • صَلٰوۃُالتَّوبہ پڑھنے کی عاد ت بنائیے
    • توبہ کی قَبولیّت کیسے معلوم ہو ؟
    • توبہ کے بعد کیا کرے ؟
    • توبہ پر اِستقامت کیسے پائیں؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami