• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آئیےتوبہ کریں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    آئیےتوبہ کریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہيں لے جارہےہيں۔ میں نےان سےپوچھا : اللہکریم کا جو حق تم پر ہے اس کو سامنے  رکھتےہوئےميرےسُوال کاجواب دو ، کيا تم نے خود اسےقتل کيا ہے يا کسی اور نے؟ اور اب تم اسے ٹھکانے لگانے کےليےکہاں لے جا رہے ہو؟انہوں نے جواب ديا : ہم نے نہ تو اسےقتل کيا ہےاور نہ ہی یہ  مقتول ہے بلکہ ہم مزدور ہيں اوراس کی ماں نے ہميں مزدوری دينی ہے ، وہ اس کی قبر کے پاس ہمارا انتظار کر رہی ہے ، آؤ تم بھی ہمارےساتھ آ جاؤ۔ میں تجسُّس کی وجہ سے ان کے ساتھ ہوليا ۔ ہم قبرستا ن پہنچےتو ديکھا کہ واقعی ايک تازہ کُھدی ہوئی قبر کے پاس ايک بوڑھی خاتون کھڑی تھيں۔    میں نے پوچھا : اماں جان! آپ اپنےبيٹے کےجنازے کو دن کے وقت يہاں کيوں نہيں لائیں تاکہ اور لوگ بھی اس کے کفن دفن میں شريک ہو جاتے؟انہوں نےکہا : يہ جنازہ ميرے لختِ جگر کا ہے ، ميرا یہ بيٹا بڑا شرابی اورگناہ گارتھا ، ہر وقت شراب اورگناہوں کی دلدل میں غرق رہتا تھا۔ جب اس کی موت کا وقت قريب آيا تو اس نے مجھے بلاکرتین چیزوں کی وصیت کی : (1) جب میں مرجاؤں توميری گردن میں رسی ڈال کر گھر کے اِردگرد گھسیٹنا اور لوگوں کو کہنا : گنہگاروں اور نافرمانوں کی يہی سزا ہوتی ہے ۔ (2) مجھےرات کےوقت دفن کرنا کيونکہ دن کےوقت جوبھی ميرے جنازےکو دیکھے گا مجھے لعن طعن کرےگا۔ (3)جب مجھےقبرمیں رکھنےلگو تو ميرے ساتھ اپناايک سفيد بال بھی رکھ دينا ، کيونکہ اللہ کریم سفيدبالوں سےحيا فرماتاہے ، ہوسکتا ہے وہ مجھےاس کی وجہ سے عذاب سے بچا لے۔ جب یہ فوت ہوگیاتومیں نےاس کےگلےمیں رسی ڈالی اور اسے گھسیٹنے لگی توغیب سےآواز آئی : اےبڑھیا!اسےيوں مت گھسیٹو ، اللہ کریم نے اسے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • شبِ براءت کے نام
    • فیصلوں کی رات
    • جہنم سے آزادی کا مُژدہ
    • بخشش سےمحروم لوگ
    • عبرت حاصل کیجئے
    • توبہ کرنے والےمومن کی مثال
    • توبہ کے فائدے
    • ایک نوجوان کی انوکھی توبہ
    • گنہگار نوجوان کی توبہ
    • توبہ کےفضائل
    • جنّت میں درجات کی بُلندی
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • دُعا کی عد مِ قبولیَّت کے 10اسباب
    • 72نیک اعمال پر عمل کی عادت بنایئے
    • صَلٰوۃُالتَّوبہ پڑھنے کی عاد ت بنائیے
    • توبہ کی قَبولیّت کیسے معلوم ہو ؟
    • توبہ کے بعد کیا کرے ؟
    • توبہ پر اِستقامت کیسے پائیں؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami