• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آئیےتوبہ کریں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    آئیےتوبہ کریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک نوجوان کی انوکھی توبہ

                                 حضرت رَبیعہ بن عُثمان تَیمیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتےہیں : ایک شخص بہت زیادہ گُناہگار تھا ، اس کےدن راتاللہ کریم کی نافرمانی میں گُزرتے ، وہ گُناہوں کے گہرے سَمُنْدر میں غَرق تھا ، پھر اللہ پاک نےاس کےساتھ بھلائی کااِرادہ فرمایااوراس کےدِل میں اِحساس پیدا فرمایا کہ اپنے آپ پرغور کر ، تُو کس رَوِش پرچل رہا ہے ، اللہ کریم جب اپنے کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا اِرادہ کرتا ہے تو اسے اِحساس اور گُناہوں پر نَدامت کی توفیق عَطافرمادیتا ہے ، اس پر بھی اللہ پاک نے کرم فرمایا اور اسے اپنے گُناہوں پر شرمندگی ہوئی ، غفلت کے پردے آنکھوں سے ہٹ گئے ، وہ سوچنے لگا کہ بہت گُناہ ہوگئے ، اب اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر لینی چاہئے ، چنانچہ

                                 اس نے اپنی زَوجہ سےکہا : میں اپنےتمام گُناہوں پرنادم ہوں اور ربِّ کریمکی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں ، وہ رحیم وکریم میرے گُناہوں کو ضرورمعاف فرمائےگا۔ میں اب کسی ا یسی ہستی کی تلاش میں جارہا   ہوں جو اللہ  کریمکی بارگاہ میں میری سِفارش کرے۔

    اتنا کہنےکےبعدوہ شخص صحرا کی طرف چل دیا۔ جب ایک ویران جگہ پہنچا تو زور زور سے پُکارنے لگا : اے زمین ! تُواللہ کریمکی بارگاہ میں میرے لئے شفیع بن جا ، اے آسمان! تُومیرا شفیع بن جا ، اے اللہکریمکےمعصوم فرشتو!تم ہی میری سِفارش کردو۔ وہ زار و قطار روتا رہا ، ہر ہر چیزسے کہتا : تم میری سفارش کرو ، میں اب اپنے گُناہوں پر شرمندہ ہوں اور سچے دل سے تائب ہوگیا ہوں۔ وہ شخص مُسلسل اسی طرح پُکارتا رہا ، بالآخر روتے روتے بے ہوش ہو کر زمین پر مُنہ کے بل گرگیا ، اس کی آہ و زاری اورگُناہوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • شبِ براءت کے نام
    • فیصلوں کی رات
    • جہنم سے آزادی کا مُژدہ
    • بخشش سےمحروم لوگ
    • عبرت حاصل کیجئے
    • توبہ کرنے والےمومن کی مثال
    • توبہ کے فائدے
    • ایک نوجوان کی انوکھی توبہ
    • گنہگار نوجوان کی توبہ
    • توبہ کےفضائل
    • جنّت میں درجات کی بُلندی
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • دُعا کی عد مِ قبولیَّت کے 10اسباب
    • 72نیک اعمال پر عمل کی عادت بنایئے
    • صَلٰوۃُالتَّوبہ پڑھنے کی عاد ت بنائیے
    • توبہ کی قَبولیّت کیسے معلوم ہو ؟
    • توبہ کے بعد کیا کرے ؟
    • توبہ پر اِستقامت کیسے پائیں؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami