• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی سلامتی arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی سلامتی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں :  بُری صحبت ایمان کیلئے بہت خطرناک ہےمگر افسوس!لوگ بُرے دوستوں سے باز نہیں آتے ، گپ شپ کی بیٹھکوں سے خود کو نہیں بچاتے ، مذاق مسخریوں اور غیر سنجیدہ حرکتوں کی عادتوں سے پیچھا نہیں چُھڑاتے۔ آہ! بُری صحبت کی نُحُوست ایسی چھائی ہے کہ لمحہ بھر کیلئے بھی تنہائی میں یاد ِ الٰہی کرنے کو جی نہیں چاہتا۔ ایمان کی حفاظت کی اگرچِہ چاہت ہے تاہم اِس کیلئے بُرے دوست چھوڑنے بلکہ کسی قسم کی قربانی دینے کی ہِمّت نہیں۔ یادرکھئے! بُرا دوست ایمان کیلئے باعثِ نقصان ثابت ہو سکتا ہے۔ ہمارے پیارے پیارے آقا ، مکی مَدَنی مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے : آدمی اپنے دوست کے دِین پر ہوتا ہے اُسے یہ دیکھنا چاہئے کہ کس سے دوستی کرتا ہے۔ ([1])

                                 صحبت بہرحال اثر دکھاتی ہے ، اچھوں کی صحبت دنیا و آخرت میں خوش بختی کا سبب بنتی ہے اور بُروں کی دوستی دنیا و آخرت میں بدبختی کا سبب بنتی ہے جیساکہ

                                 حضرت ابو ذر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ فرماتے ہیں : میں نے عرض کی : یَارسولَ الله صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ !ایک شخص کسی قوم کے ساتھ محبت کرتاہے مگر اُن جیسے اَعمال نہیں کرسکتا؟ فرمایا : اے ابو ذر! تم اُسی کے ساتھ ہوگے جس سے تمہیں محبت ہے۔ میں نے عرض کی : میں اللہ پاک اور اس کے رسول  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے محبت کرتا ہوں۔ ارشاد فرمایا : اے ابو ذر! تم جس کے ساتھ محبت کرتے ہو اس کے ساتھ ہی رہوگے۔ ([2])


     

     



    [1]…  مسند امام احمد ، مسند ابی ہریرۃ ، ۳ / ۱۶۸ ، حدیث : ۸۰۳۴

    [2]…  ابو داود ، کتاب الادب ، باب اخبار  الرجل ، ۴ / ۴۲۹ ، حدیث : ۵۱۲۶

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • اَصحابِ کہف کا واقعہ
    • اس واقعے سے کیا کیا سیکھنے کو مِلا؟
    • کوئی ضمانت نہیں
    • اولادِ آدم کے طبقات
    • اصل کامیابی کیا ہے؟
    • ایمان کے تحفظ کے لیے کیا کیا جائے؟
    • رَبّ کریم کی ناراضی والا کام نہ ہوجائے
    • جنت اور جہنم کی التجا
    • ایمان پر موت آتی ہو تو آج اورابھی آجائے!
    • عزیزوں کے روپ میں ایمان پر ڈاکہ
    • جس کو بربادیِ ایمان کا خوف نہ ہوگا
    • ہر وقت خاتمہ با لخیر کی دُعا کا سبب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ فجر کے لئے جگانا “
    • فجر کے لئے جگانے کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • بُرے خاتِمے کے چار اسباب
    • ایمان اور کفر کے تعلق سے ضروری معلومات
    • جانشینِ امیرِ اہلِ سُنّت کی ایپ(Application) کا تعارف
    • مجھے بس خاتمہ بالخیر کی فکر دامن گیرہے
    • سَلْبِ ایمان کی فکْر میں شب بھر گرِیہ وزاری
    • ایمان لُوٹنے کیلئے چھینا جھپٹی
    • حفاظَتِ ایمان کی دعا دو
    • ایمان کی حفاظت کے لئے لوگوں سے علیحدگی
    • دُنیوی سامان جائے پر ایمان نہ جائے
    • ایمان کی حفاظت کے لیے کیا کیا جائے؟
    • ذکرودُرُود کے فضائل
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذِکْرودُرُود کےبقیہ فضائل
    • * جب بھی چاندپر نظر پڑے اس وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami